• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ پاکستان کی سالمیت کے تحفظ اور کرپشن ، ظلم و بربریت کے خاتمے کے لئے قوم جما عت اسلا می کا ساتھ دے۔ میاں مقصود احمد

webmaster by webmaster
اگست 26, 2016
in First Page
0

JI Youthلیہ(صبح پا کستان)امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد نے جماعت اسلامی یوتھ لدھانہ کے زیر اہتمام منعقدہ عشائیہ سے خطا ب کرتے ہوئے کہاکہ مملکت خدا کے نوجوانوں کو بے مقصدیت، فحاشی، عریانیت میں پھنسانے کے لئے یہود و نصاری سوشل میڈیا ، ٹیکنالوجی کو بطور جدید ہتھیار استعمال کر رہا ہے، پاکستان حکمرانوں کی قومی وسائل و املاک کی لوٹ مارنے عام شہری کی زندگی اجیرن کر د ی ہے، انہوں نے کہاکہ رسول انقلاب صلی اللہ علیہ وصلعم کی روشن تعلیمات پر عمل سے امت مسلمہ اور پاکستان کی سالمیت کو تحفظ حاصل ہو گا۔ جماعت اسلامی کے امیدوار قومی اسمبلی چوہدری اصغرعلی گجر نے کہا کہ نوجوانوں کو بے راہ روی کا شکار ہونے سے بچانے کے لئے جماعت اسلامی پاکستان کی سالمیت کے تحفظ اور کرپشن ، ظلم و بربریت کے خاتمے کے لئے قوم ساتھ دے، انہوں نے ضلع لیہ سے 10ہزار جماعت اسلامی یوتھ کے تین ما ہ میں تیار کرنے کا وعدہ کیا۔ مرکزی صدر جماعت اسلامی یوتھ زبیر گوندل نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ زندگی کے کسی بھی میدا ن میں نوجوانوں کو ضرورت ہو گی تو ہم ساتھ کھڑے ہوں گے۔ انہوں نے ملک میں تبدیلی کے لئے نوجوانوں کے ساتھ کو یقینی بنانے کا عزم کیا۔ عشائیہ سے جماعت اسلامی یوتھ کے ضلعی صدر و یوسی چیئر مین ثناء اللہ گجر، ابوبکر کلیم و دیگر بھی خطاب کیا۔ تقریب میں سینکڑوں کارکنان نے شرکت کی۔

JI Youth

Previous Post

لیہ ۔ یونین کونسل کوٹلہ حاجی شاہ میں میڈ یکل کیمپ کا انعقاد

Next Post

لیہ ۔ڈسٹرکٹ کرکٹ چیمپین شپ ٹورنامنٹ ۔ الفتح کرکٹ کلب نے کیپری کرکٹ کلب کو 61سکور سے شکست دے دی ،مہمان خصوصی کونسلر میونسپل کمیٹی کامران روحانی تھے

Next Post

لیہ ۔ڈسٹرکٹ کرکٹ چیمپین شپ ٹورنامنٹ ۔ الفتح کرکٹ کلب نے کیپری کرکٹ کلب کو 61سکور سے شکست دے دی ،مہمان خصوصی کونسلر میونسپل کمیٹی کامران روحانی تھے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

پاکستان خوش آمدید کا بورڈ لگانے پر افغان حکام نے طورخم گزرگاہ بند کردی
First Page

پاکستان خوش آمدید کا بورڈ لگانے پر افغان حکام نے طورخم گزرگاہ بند کردی

by webmaster
دسمبر 6, 2023
0

خیبر: پاکستان خوش آمدید کا بورڈ لگانے پر افغان حکام کی جانب سے طورخم گزرگاہ بند کردی گئی۔ طورخم سرحدی...

Read more
پی ڈی ایم  کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

مئی 12, 2023
قوم ملک کو ہرسال اوپر جاتا دیکھے گی، وزیراعظم عمران خان

عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور

مئی 12, 2023
ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

مئی 12, 2023
توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

مئی 12, 2023
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.