• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کوٹ سلطان ۔ ایم ایس کا تبادلہ نہ ہوا تو منگل کو جی ٹی روڈ بند کر دیں گے ۔ واحد بخش باروی

webmaster by webmaster
اگست 20, 2016
in First Page
0

pic19کوٹ سلطان (صبح پاکستان) انتظامیہ نے سوموار تک تاجروں کے مطالبات تسلیم نہ کیے تو منگل کو ضلع لیہ کے تمام روڈ ایک گھنٹے کے لیے بند کردیے جائیں گے ان خیالات کا اظہار ضلعی صدر انجمن تاجران لیہ حاجی واحد بخش باروی نے انجمن تاجران کوٹ سلطان کے بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا انوہں نے کاہ کہ ہسپتال کے ایم ایس نے انجمن تاجران کے خلاف جھوٹا مقدمہ درج کر ا کے تاجروں کی غیر ت کو للکارا ہے انہوں نے کہا کہ تاجروں کے مسائل حل کرانا انجمن تاجران کے عہدیداروں کے فرائض میں شامل ہے اور وہ وقومی خدمت کا یہ فریضہ شب وروز سر انجام دیتے رہیں گے ضلعی صدر کو کہنا تھا کہ کوٹ سلطان ہسپتال میں مریضوں کے علاج معالجہ میں غفلت برتی جا رہے ہے اگر اس بارے میں ڈاکٹروں سے شکایت کی جائے تو وہ مقدمہ درج کر دیتے ہیں انہوں نے کہا کہ انجمن تاجران کوٹ سلطان کے عہدیداروں اور ارکین پر جھوٹا مقدمہ کا خراج اور ایم ایس کوٹ سلطان کو سوموار تک تبادلہ نہ کیا گیا تو منگل کو ضلع لیہ کے تما م جی ٹی روڈ بند کر کے بھر پور احتجاج کریں گے ۔اس موقع پرممبر سپریم کونسل شیخ مطیع الرحمن ،حاجی انور گبر ،امیر مختیار،سجاد اسلم ،عطا محمد عطا،اختر ونجھیرہ،طارق بلوچ،آصف کھرل،،عمران نذیر ،چوہدری شہزاد اور دیگر نے بھی خطاب کیا ۔

pic19
رپورٹ ۔سید عابد فاروقی

 

 

 

 

 

 

Tags: kot sultan news
Previous Post

لیہ ۔ مقدمات کی تفتیش خالصتاً میرٹ پر کی جائے ،ڈی پی او

Next Post

PM Nawaz says won’t forgive those speaking against country

Next Post
PM Nawaz says won’t forgive those speaking against country

PM Nawaz says won’t forgive those speaking against country

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

پی ڈی ایم  کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
First Page

پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

by webmaster
مئی 12, 2023
0

اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیر کو...

Read more
قوم ملک کو ہرسال اوپر جاتا دیکھے گی، وزیراعظم عمران خان

عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور

مئی 12, 2023
ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

مئی 12, 2023
توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

مئی 12, 2023
پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

مئی 4, 2023
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.