• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کوٹ سلطان کی خبریں

webmaster by webmaster
اگست 19, 2016
in First Page
0

کوٹ سلطان ۔ تنگوانی گروپ با ئے بائے ۔ جام برادری کی اچلانہ گروپ میں شمولیت

imagesکوٹ سلطان(صبح پا کستان ) جام برادری نے تنگوانی گروپ چھوڑ کر اچلانہ گروپ میں شمولیت اختیار کر لی، سینکڑوں افراد نے حمایت کا اعلان کر دیا۔ کوٹ سلطان کے محلہ ٹبہ جام والا کی جام برادری کی سرکردہ شخصیات نے سالوں سے تنگوا نی گروپ کے ساتھ سیاسی رفاقت ختم کرتے ہوئے ایم پی اے مہر اعجاز اچلانہ کے گروپ میں شمولیت اختیار کر لی۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے سینئر نائب صدر ایپکا لیہ جام اللہ نواز نے کہاکہ تنگوانی گروپ عوامی مسائل کو نظر انداز کرر ہا ہے جبکہ ایم پی اے مہر اعجا ز اچلانہ کی حلقہ کے لئے خدمات قابل تحسین ہیں۔ اس موقع پر اچلانہ گروپ کے ڈاکٹر مزمل کریم، ملک حفیظ اللہ ملکو اور مہر ذیشان اچلانہ نے جام برادری کا شکریہ ادا کرتے ہوئے گروپ میں خوش آمد ید کہا۔ اس موقع پر عمرحیات جام، غلام شبیر چانڈیہ، اللہ نوا ز جام سینئر نائب صدر ایپکا، فرحت عباس، خضر حیات جام ، جام محمد سلیم، قدیر الرحمن جام ، واصف رسول جام ،عامر حیات جام، محمد ثقلین جام، جام رمضان، جام ندیم، جام فیاض، جام طاہر کے علاوہ جام برادری کے سینکڑوں افراد موجود تھے۔

کوٹ سلطان ۔ انجمن تا جران ۔ ڈاکٹرز کے خلاف ڈیڈ لائن ختم ۔ دکانیں کھلی رکھیں گے ، ا نجمن تاجران تاجدار مدینہ

کوٹ سلطان(صبح پا کستان) ڈاکٹروں، تاجروں کے درمیان تنازعہ، انجمن تاجران کی مقدمہ کے اخراج کے لئے دی گئی ڈیڈ لائن ختم ، آج ہٹرتال کا اعلان، انجمن تاجران تاجدار مدینہ نے ہٹرتال سے اعلان لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوئے دوکانیں کھلی رکھنے کاا علان کر دیا۔ گزشتہ دنوں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کوٹ سلطان میں کونسلر کی ڈاکٹر وں کے ساتھ ہونے والی چپقلش میں تاجروں کی ایم ایس اور ڈاکٹروں کے ساتھ ہونے والے بدتمیزی ، ہسپتال میں ہنگامہ آرائی کے الزام میں ایم ایس ڈاکٹر محمد عامر نے تھانہ کوٹ سلطان میں صدر انجمن تاجران طارق بلوچ، جنرل سیکرٹری آصف کھرل ، کونسلر ادریس دستی سمیت ستر نامعلوم افراد کے خلاف کار سرکار میں مداخلت پر مقدمہ درج کر دیا جس پر انجمن تاجران نے مقدمہ اخراج کے لئے ڈاکٹروں کو دی جانے والی دو روز کی ڈیڈ لائن آج ختم ہونے کے بعد آج ہٹرتال کی جائے گی۔ انجمن تاجران کی ہٹرتال کے اعلان پر تاجدار مدینہ گروپ نے ہٹرتال سے اعلان لاتعلقی کاا ظہار کر تے ہوئے صدر انجمن تاجران تاجدار مدینہ مولوی اللہ ڈتہ نے آج دوکانیں کھلی رکھنے کا اعلان کر دیا۔ مولوی اللہ ڈتہ نے نمائندہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ڈاکٹر اور کونسلر کے درمیان ہونے والی چپقلش پر تاجران اپنے آپ کو خود ملوث کر کے خوامخوہ ہٹرتال کا اعلان کر رہے ہیں جو تاجروں کے مفاد میں نہیں جس پر تاجران ہٹرتال کی کال پر کان نہیں دھریں گے اور اپنی دوکانیں کھلی رکھیں گے۔
رپورٹ ۔ مہر زاہد سرفراز واندر

Tags: kot sultan news
Previous Post

لیہ ۔ کاشتکار گلابی سنڈی کے بروقت تدارک کو تر جیح دیں ،چوہدری محمد ارشاد

Next Post

چوک اعظم ۔ بلا لائنس اور غیر معیاری اشیاء فروخت کرنے والے دکانداروں کے خلاف بلاامتیاز کا روائی ہو گی ڈاکٹر طاہر افتخار

Next Post

چوک اعظم ۔ بلا لائنس اور غیر معیاری اشیاء فروخت کرنے والے دکانداروں کے خلاف بلاامتیاز کا روائی ہو گی ڈاکٹر طاہر افتخار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

پی ڈی ایم  کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
First Page

پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

by webmaster
مئی 12, 2023
0

اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیر کو...

Read more
قوم ملک کو ہرسال اوپر جاتا دیکھے گی، وزیراعظم عمران خان

عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور

مئی 12, 2023
ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

مئی 12, 2023
توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

مئی 12, 2023
پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

مئی 4, 2023
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.