لیہ(صبح پا کستان)ڈاکٹر شاہد رضا جوتہ نے ٹراما سنٹر فتح پور میں آرتھو پیڈک سرجن کا چارج سنبھال لیا ،ڈاکٹر شاہد رضا جوتہ نے آرتھو پیڈک سپیشلائزیشن کی ڈگری ایف سی پی ایس جناح ہسپتال لاہور میں مکمل کی ،انہوں نے جناح ہسپتال لاہور کے آرتھوپیڈک یونٹ نمبر 2میں بطور سینئر رجسٹرار اور نشتر ہسپتال ملتان میں بطور ہاؤس آفیسر کی خدمات سرانجام دے چکے ہیں۔
رپورٹ ۔ عبد الرحمن فریدی پریس رپورٹر
ترکیہ اور میں شدید نوعیت کا زلزلہ ، مجموعی اموات 1472 ہو گئیں
ترکیہ اور شام سمیت پورے خطے میں شدید نوعیت کا زلزلہ آیا ہے جس سے مجموعی اموات 1472 ہو گئیں...
Read more