• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کروڑ لعل عیسن میں 69واں یوم آزادی انتہائی جوش وخروش او رجذبہ کے ساتھ منایا گیا

webmaster by webmaster
اگست 15, 2016
in First Page
0

Graphic1کروڑ لعل عیسن ( صبح پا کستان)جشن آزادی کے موقعہ پر کروڑ لعل عیسن میں 69واں یوم آزادی انتہائی جوش وخروش او رجذبہ کے ساتھ منایا گیا اس موقعہ پر کروڑ میں مختلف تقاریب منعقد کی گئیں ٹی ایم اے آفس میں قرآن خوانی کی گئی اور پر چم کشائی کی گئی تقریب میں ایم این اے صاحبزادہ فیض الحسن ، اسسٹنٹ کمشنر تنویر یزداں، صدر انجمن تاجران حاجی مختار حسین ، حاجی رحمت شاہ ،چئیرمین ملک عمر علی اولکھ ، ڈی ایس پی رمیز بخاری، ملک عبدالشکور ، ممتاز کلا چی ٹی ایم او سنئیر ایڈووکیٹ ارشد اسلم خان ، ایس ایچ او ملک منظورحسین ، مختار حسین کھوکھر ، محمداظہر مونی، ایس ڈی او ذکاء اللہ خان ودیگر نے شرکت کی ، جبکہ ایم این اے صاحبزادہ فیض الحسن ، اے سی تنویر یزداں ، ڈی ایس پی رمیز بخاری، ملک عبدالشکور سواگ، ٹی ایم او ممتاز کلاچی نے تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال میں مریضوں کی عیادت کی او ر تحائف پیش کئے ، صدر انجمن تاجران حاجی مختارحسین کی طرف سے کیک کاٹاگیا تقریب میں اے سی کروڑ تنویر یزداں ، جنرل سیکرٹری ڈاکٹراحسان الہیٰ سید ممتاز شاہ الطاف ملنگی ، جمعہ شیخ ، حاجی رحمت شاہ ، ملک محمد اظہر مونی، جاوید ربانی ،لیاقت علی اوردیگر نے شرکت کی ، اسی طرح جماعت اسلامی کے عبدالمنان چوہدری ،عدنان مغل کی سرپرستی میں ضلعی امیر چوہدری مبشر نعیم کی قیادت میں موٹر سائیکل ریلی نکالی گئی جو مختلف بازاروں سے ہوتی ہوئی فاروق چوک میں آکرا ختتام پذیر ہو گئی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مبشرنعیم نے کہا کہ لاکھوں جانوں کی قربانیاں دیکر کلمہ طیبہ کے نام پر ملک حاصل کیا گیا تھا لیکن ملک میں اسلامی نظام نافذ نہیں کیا گیاآزادی قدرت کی طرف سے ایک تحفہ ہے جماعت اسلامی پاکستان کی نظریاتی او رجغرافیائی سرحدوں کی حفاظت میں اپنا کردار ادا کرتی رہے گی ۔ریلی سے عبدالمنان ، قاری حسین اولکھ نے بھی خطاب کیا

Graphic1
رپورٹ ۔ ظاہر شاہ تحصیل پریس رپورٹر کروڑ لعل عیسن

Tags: karor laleasan news
Previous Post

ہو ءے ہیں کس قدر بے تو فیق فقیہان حرم

Next Post

کوٹ سلطان ۔ انجمن تاجران کے صدر اور جنرل سکرٹری کے خلاف کار سرکار میں مداخلت کی ایف آئی آر درج

Next Post

کوٹ سلطان ۔ انجمن تاجران کے صدر اور جنرل سکرٹری کے خلاف کار سرکار میں مداخلت کی ایف آئی آر درج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

پی ڈی ایم  کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
First Page

پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

by webmaster
مئی 12, 2023
0

اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیر کو...

Read more
قوم ملک کو ہرسال اوپر جاتا دیکھے گی، وزیراعظم عمران خان

عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور

مئی 12, 2023
ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

مئی 12, 2023
توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

مئی 12, 2023
پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

مئی 4, 2023
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.