• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ جسما نی معذور ی کا شکا رخصوصی افراد کو مقررہ کوٹہ کے مطا بق میرٹ پر ملاز متیں فراہم کی جا رہی ہیں ۔ ڈی سی او

webmaster by webmaster
اگست 13, 2016
in First Page
0

Pic From Layyah 12-08-2016لیہ (صبح پاکستان) ڈسٹرکٹ کو ارڈنیشن آفیسر سید واجد علی شاہ نے کہا ہے کہ حکو مت پنجا ب جسما نی معذور ی کا شکا رخصوصی افراد کی فلاح و بہبود اور انہیں مقررہ کوٹہ کے مطا بق مساویانہ بنیا د پر سرکا ری اداروں میں میرٹ پر ملاز متیں فراہم کر رہی ہے اور ان کے مسائل کے حل کے لئے ضر وری اقداما ت عمل میں لائے جا رہے ہیں۔انہو ں نے کہا کہ اب تک ضلع لیہ میں 63سپیشل افراد کو مختلف اداروں میں ملا زمتیں فراہم کی جا چکی ہیں یہ با ت انہو ں نے سپیشل افراد کی فلا ح و بہبود کے لئے کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر تے ہو ئے کہی ۔ اجلاس میں ای ڈی او صحت ڈاکٹر ضیا ء الحسن ، ای ڈی او تعلیم محمد منشا ء میو ، ڈی ڈی ایچ آر ایم سلما ن تنو یر ، ڈی او سپورٹس سیف الرحمن ، ڈی ایل او ڈاکٹر محمد طا رق ، ڈی او سوشل ویلفیئر ظفر اقبال کھارا ، ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر طا ہر مسعود ، ٹی ایم او کر وڑ ممتا ز حسین کلا چی ، ٹی ایم او لیہ عامر بھٹی اور صدر بلا ئنڈ ایسوسی ایشن ضیا ء الرحمن مو جو د تھے ۔ ڈی سی او نے کہا کہ سپیشل افراد ہما ری خصوصی تو جہ کے مستحق ہیں انہو ں نے کہا کہ معذوری کا سرٹیفکیٹ حاصل کر نے کے لئے رجوع کر نے والے افراد کو بھر پور ریلیف فراہم کیا جا ئے اور ان کے مسائل ترجحی بنیا دوں پر حل کیے جا ئیں۔انہو ں نے ہدایت کی کہ معذور افراد کو تمام محکمو ں میں مختص کوٹہ پر میرٹ پر بھرتی کیا جا ئے اور کسی کی حق تلفی نہ کی جا ئے ۔ انہو ں نے کہا کہ معذور افراد کے مسائل کے حل کے لئے 15روزہ اجلاس منعقد کیے جا ئیں ۔ انہو ں نے ڈی او سپو رٹس کو ہدایت کی پا رکس میں سپیشل افراد کے لئے بھی تفریحی اور کھیلو ں کی سہو لیا ت کا انتظا م کیا جا ئے اور سالا نہ بنیا دوں پر بھی کھیلو ں کے مقابلو ں میں مواقع فراہم کیے جا ئیں۔ انہو ں نے مزید کہا کہ ٹیکنکل ٹریننگ اور ہا ئر ایجو کیشن کے لئے ضلع حکو مت لیہ دو ایکڑ رقبہ فراہم کر ے گی ۔ اجلاس میں سیکر ٹری کمیٹی ظفر اقبال کھا را نے بریفنگ کے دوران بتا یا کہ ضلع لیہ میں مختص کو ٹہ کے تحت 63سپیشل افراد کو ملا زمتیں فراہم کی جا چکی ہیں اور عارضی بنیا دوں پر ٹی ایم ایز میں 28سپیشل افراد کو بھی مستفید کیا گیا ہے ۔ اسی طرح ضلع بھر میں 7390سپیشل افراد کا ڈیٹا مر تب کیا جا چکا ہے جن میں سے 130افراد کو خدمت کا رڈ بھی جا ری کیے جا چکے ہیں جبکہ دیگر افراد کو خد مت کا رڈ کی فراہمی پر تیزی عملد ر آمد کے لئے اقداما ت کیے جا رہے ہیں ۔ اجلاس میں صدر بلا ئنڈ ایسوسی ایشن ضیا ء الرحمن نے ڈی سی او کو ایسو سی ایشن کی جانب سے مسائل و معاملا ت سے آگا ہ کیا ۔ ڈی سی او نے تمام جا ئز مسائل کے فوری حل کی یقین دہا نی کر ائی ۔

Pic From Layyah 12-08-2016

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ ضابطہ فوجداری کی دفعہ 144کے تحت موٹر سائیکلوں کی ون ویلنگ پر پا بندی

Next Post

Slow progress on NAP affects Zarb-e-Azb: Army chief

Next Post
Quetta attack: COAS Raheel Sharif orders special combing operations across the country

Slow progress on NAP affects Zarb-e-Azb: Army chief

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

پی ڈی ایم  کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
First Page

پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

by webmaster
مئی 12, 2023
0

اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیر کو...

Read more
قوم ملک کو ہرسال اوپر جاتا دیکھے گی، وزیراعظم عمران خان

عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور

مئی 12, 2023
ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

مئی 12, 2023
توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

مئی 12, 2023
پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

مئی 4, 2023
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.