کروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان) سانحہ کو ءیٹہ میں شہید ہونے والے وکلاء ، صحافی اور دیگر معصوم لو گوں سے اظہار یکجہتی کے لئے ایک احتجاجی ریلی نکالی گءی ، ریلی سے تحصیل بار ایسوسی ایشن کے صدر ذولفقار علی خان سیہڑ ایڈوو کیٹ ،محمد عثمان اولکھ ، صدر انجمن تاجران اور دیگر مقررین نے خطاب کرتے ہو ءے واقعہ کی شدید مذمت کی اور ذمہ داران دہشت گردوں کے خلاف مو ثر اور بھر پور کاروائی کامطا لبہ کیا۔
پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیر کو...
Read more