• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ معذور افراد کی بحا لی کے لئے مختلف پر وگرامز پر عملد دآمدکا جا ئزہ اجلاس

webmaster by webmaster
اگست 10, 2016
in First Page
0

Pic From Layyah 09-08-2016(3)لیہ (صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ آفیسر کو ارڈنیشن محبوب احمد نے کہا ہے کہ معذور افراد کی بحا لی اور معاشی کفالت کے پر وگرامز پر عملد رآمد کے لئے سما جی بہبو د کے ادارے اور متعلقہ تنظیمیں مشترکہ کو ششوں سے خد مت کا رڈ کی فراہمی کے لئے ضر وری اقداما ت عمل میں لا ئیں اور اس ضمن میں انتظا می افسران کی جس قدر مدد درکا ر ہو اس سے تحریری طور پر آگا ہی کے ذریعے مزید بہتری لا ئی جا سکتی ہے یہ با ت انہو ں نے معذور افراد کی بحا لی کے لئے مختلف پر وگرامز پر عملد دآمدکے جا ئزہ اجلاس کی صدارت کر تے ہو ئے کہی ۔اجلاس میں معذور افراد کو خد مت کا رڈ کی فراہمی ، بھٹہ مزدوروں کے بچوں کو کتا بیں اور یو نیفارم کے علا وہ خد مت کا رڈ کی فراہمی ، مختلف سرکا ری اداروں میں معذور کو ٹہ کے تحت ملا زمتوں کی فراہمی ایسے امور کے با رے میں تفصیلی غور و خوص کیا گیا ۔اجلاس میں ڈی او سوشل ویلفیئر ظفر اقبال کھا ر ا، ای ڈی او زراعت اورای ڈی او سی ڈی ظفر اللہ سندھو ، ڈی ایل او ڈاکٹر محمد طا رق ، ڈ ی ایس پی ہیڈ کو ارٹر ، صدر بلا ئنڈ ایسوسی ایشن ضیا ء اللہ کے علا وہ دیگر متعلقہ افراد نے شرکت کی ۔

Pic From Layyah 09-08-2016(3)

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ یو م آزادی کے موقع پر فو ل پر وف سیکورٹی اقدامات کئے جائیں ۔ ڈی پی او لیہ محمد علی ضیا ء

Next Post

لیہ ۔ دہشتگرد انسانیت کے دشمن ہیں اور ان کا کو ئی مذہب نہیں۔صوبا ئی پارلیما نی سیکرٹری برائے داخلہ مہر اعجاز احمد اچلا نہ ، ایم پی اے چوہدری اشفاق احمد

Next Post

لیہ ۔ دہشتگرد انسانیت کے دشمن ہیں اور ان کا کو ئی مذہب نہیں۔صوبا ئی پارلیما نی سیکرٹری برائے داخلہ مہر اعجاز احمد اچلا نہ ، ایم پی اے چوہدری اشفاق احمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

ترکیہ اور میں شدید نوعیت کا زلزلہ ، مجموعی اموات 1472 ہو گئیں
First Page

ترکیہ اور میں شدید نوعیت کا زلزلہ ، مجموعی اموات 1472 ہو گئیں

by webmaster
فروری 6, 2023
0

ترکیہ اور شام سمیت پورے خطے میں شدید نوعیت کا زلزلہ آیا ہے جس سے مجموعی اموات 1472 ہو گئیں...

Read more
90 دن کے بعد الیکشن کیلئے قانون سازی کی ضرورت نہیں: وفاقی وزیر قانون

90 دن کے بعد الیکشن کیلئے قانون سازی کی ضرورت نہیں: وفاقی وزیر قانون

فروری 6, 2023
پرویز مشرف کی میت شام کو پاکستان پہنچے گی، تدفین کراچی میں ہونے کا امکان

پرویز مشرف کی میت شام کو پاکستان پہنچے گی، تدفین کراچی میں ہونے کا امکان

فروری 6, 2023
وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

مئی 29, 2022
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.