لیہ (صبح پا کستان) طالبہ اور معروف سینءر قانون دان شیخ ذوالفقار احمد ایڈدووکیٹ کی بیٹی زینب ذوالفقار نے ہو نے والے میٹرک امتحنات میں976 نمبر حاصل کر کے نمایاں پوزیشن حاصل کی ہے ۔ اس شاندار رزلٹ پر مقامی سیاس سم شخصیات اور وکلاء برادری نے بیٹی کے اس اعزاز پر شیخ ذوالفقار احمد ایڈ وو کیٹ کو مبارک باد دی ہے ۔
جب کہ طالبہ زینب زوالفقار اور اس کے والد شیخ زو الفقار احمد ایڈ وو کیٹ نےاس شاندار کامیا بی کو اسا تذہ کی محنت قرار دیا
آئی ایم ایف نے نئے قرض پروگرام کیلئے پاکستان کی درخواست منظور کر لی
اسلام آباد . پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف )کے درمیان نئے قرض پروگرام پر اہم پیشرفت سامنے...
Read more