• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کروڑ لعل عیسن ۔ وزیر اعلی نے لیہ کروڑ روڈ کارپٹ، ون وے اسٹیمیٹ رپورٹ طلب کر لی ، صاحبزادہ فیض الحسن سواگ ایم این اے

webmaster by webmaster
جولائی 24, 2016
in First Page
0

FAIZ UL HASAIN M N Aکروڑ لعل عیسن( صبح پا کستان) صاحبزادہ فیض الحسن سواگ ایم این اے کی درخواست پر وزیر اعلیٰ پنجاب نے لیہ کروڑ روڈ کارپٹ، ون وے، تحصیل چوبارہ کے چک نمبر449/اور498/ کی 12کلومیٹر روڈ کی تعمیرکی اسٹیمیٹ پورٹ ایک ہفتہ کے اندر طلب کر لی ہے تفصیل کے مطابق حلقہ این اے 181کے ایم این اے صاحبزادہ فیض الحسن سواگ ک نے وزیر اعلی ٰ پنجاب میاں شہباز شریف سے ملاقات کی اور حلقہ نمبر181 کے عوام کے درینہ مسائل سے آگاہ کیا ملاقات کے دوران وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے ایم این اے صاحبزادہ فیض الحسن سواگ کی درخواست پر ڈائریکٹو جاری کرتے ہوئے لیہ کروڑ روڈ کارپٹ، ون وے، تحصیل چوبارہ کے چک نمبر449/اور498/ کی 12کلومیٹر روڈ کی تعمیرکی اسٹیمیٹ پورٹ ایک ہفتہ کے اندر طلب کر لی ہے ان خیالات کا اظہارکے ایم این اے صاحبزادہ فیض الحسن سواگ نے کیا انھوں کہاکہ کروڑ شہر اور تحصیل چوبارہ کے عوام کا درینہ مطالبہ لیہ کروڑ روڈ کارپٹ، ون وے اور چوبارہ کے چک نمبر449/اور چک نمبر498/ کی سڑک براستہ چک نمبر123/ml,124/ml 125/ml 122/ml 127/mlاور چک نمبر495/کی تعمیر کا وزیر اعلیٰ پنجاب نے ڈائریکٹو جاری کر دیا ہے اور ایک اہفتہ کے اندر انتظامیہ سے پورٹ طلب کر لی ہے انھوں نے کہاکہپاکستان مسلم لیگ کی حکومت جلد بجلی اور دیگر بحرانوں پر قابو پالے گئی سابقہ دور حکومت میں ماسوائے کرپشن ،لوٹ گھسوٹ بد عبوانیوں اور بحرانوں کے عوام کو کچھ نہیں دیا گیا پاکستان مسلم لیگ کی حکومت میاں برادران کی قیادت میں بحرانو ں پر قابو پاکر پاکستان کو ترقی یافتہ ممالک کی صف میں کھڑا کرے گا اور سابقہ دور میں لئے جانے والے قرضہ جات کو اتار کر خود مختیار ریاست بنائے گا انھوں نے کہا کہ اس وقت ملک میں سب سے زیادہ مسئلہ بجلی کی لوڈشیڈنگ کا ہے میا ں نواز شریف کی مضبوط ٹیم دن رات محنت کر رہی ہے اور اس پر جلد قابو پا لیا جا ئیگائے انھوں نے کہاکہ پاکستان کی عوام کی بھر میاں نواز شریف کی قیادت پر مکمل یقین کرتی ہے اور دھرن سیاست کی مذمت کرتی ہے انھوں نے کہاکہ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات اور کشمیر کے حالیہ انتخابات کے نتائج نے ثابت کر دیا ہے دھرنے والی سیاست نے اپنے نتائج دیکھ لیء ہیں انھوں نے کہاکہ ڈی چوک والے ملک پاکستان پر رحم کھائے ملک ترقی کی راہ چل گیا ہے اس کے راستہ میں روڑے نہ اٹھکائے
رپورٹ ۔ ظاہر شاہ پریس رپورٹر کروڑ لعل عیسن

Tags: karor laleasan news
Previous Post

سیلاب کی آمد سے قبل ٹی ایم اے لیہ کی ایڈمنسٹریٹر ٹی ایم او ایکسین جیسی تینوں اہم سیٹیں خالی

Next Post

کوٹ سلطان ۔ اساتذہ کی محنت اور والدین کی دعاؤں کا ثمر ہے کہ بورڈ میں پوزیشن حاصل کی ۔ منہاج فاطمہ

Next Post

کوٹ سلطان ۔ اساتذہ کی محنت اور والدین کی دعاؤں کا ثمر ہے کہ بورڈ میں پوزیشن حاصل کی ۔ منہاج فاطمہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.