• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

میٹرک امتحا نات میں کوٹ سلطان کے طلبا ؤ طالبات کا اعزاز

webmaster by webmaster
جولائی 21, 2016
in First Page
0

piccc20کوٹ سلطان (صبح پا کستان)کوٹ سلطان کی ہونہار طالبہ منہاج فاطمہ دختر امجد سعید سرگانی ایڈووکیٹ نے میٹر ک امتحان میں1082نمبر حاصل کر کے ڈیرہ ڈویژن میں تیسری پوزیشن حاصل کی ہے اس شاندار کامیابی اہلیان کوٹ سلطان ملک عبدالستار منجوٹھہ،ملک حفیظ اللہ ،اللہ نواز سرگانی ،محمد اسلم ملک ،عبدالطیف،عمر فاروق سرگانی ،ارشد سرگانی ،اعجاز کھوت اور دیگر کی جانب سے ہونہار طالبہء اس کے والدین اور اساتذہ کو مبارک باد پیش کی گئی ہے ۔
جب کہ سماجی کارکن ملک حفیظ اللہ منجوٹھہ کے بیٹے ملک علی شیر حیدر نے میڑک کے امتحان میں1040 نمبر لے کر نمایا ں پوزیشن حاصل کی ہے جس پرایم پی اے مہر اعجاز اچلانہ ،پروفیسر سلیم ناصر ،چوہدری ارشاد احمد،ملک محمد اسلم ،فہیم احمد اور دیگر نے ان کو مبارک باد دی ہے

Tags: kotsultan news
Previous Post

لیہ فلڈ ۔ بکھری احمد خان کے مقام پر سٹڈ بند پر جاری کٹاؤ روکنے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر کام کا آغاز

Next Post

لیہ فلڈ ۔ محکمہ صحت ،لائیو سٹاک ،1122 کو الرٹ رہنے کی ہدایت

Next Post

لیہ فلڈ ۔ محکمہ صحت ،لائیو سٹاک ،1122 کو الرٹ رہنے کی ہدایت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

پاکستان خوش آمدید کا بورڈ لگانے پر افغان حکام نے طورخم گزرگاہ بند کردی
First Page

پاکستان خوش آمدید کا بورڈ لگانے پر افغان حکام نے طورخم گزرگاہ بند کردی

by webmaster
دسمبر 6, 2023
0

خیبر: پاکستان خوش آمدید کا بورڈ لگانے پر افغان حکام کی جانب سے طورخم گزرگاہ بند کردی گئی۔ طورخم سرحدی...

Read more
پی ڈی ایم  کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

مئی 12, 2023
قوم ملک کو ہرسال اوپر جاتا دیکھے گی، وزیراعظم عمران خان

عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور

مئی 12, 2023
ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

مئی 12, 2023
توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

مئی 12, 2023
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.