• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کوٹ سلطان ۔ ٹمبر مافیا متحرک ، دریائی بند پر لگے درختوں کا صفایا شروع

webmaster by webmaster
جولائی 17, 2016
in First Page
0

pic16کوٹ سلطا ن(صبح پا کستان) جنگلات کے بعد ٹمبر مافیا نے دریائی بند پر لگے درختوں کا صفایا شروع کر دیا ،حفاظتی بند کے پشتے کمزور ہونے لگے بند پر سے بعض جگہوں سے سینکڑوں من مٹی بھی غائب ،انتظامیہ خاموش تماشائی ،تفصیل کے مطابق دریا کی تباہ کاریوں سے بچانے کے لیے بنے بند پر لاکھوں روپے کے سوکھے درخت چوری ہو چکے ہیں لاکھوں روپے کی قیمتی لکڑی ٹمبر مافیا کی نظر ہو چکی ہے کوٹ سلطان تا اٹھ مہار تک بنے حفاظتی بند سے ٹمبر مافیا نے لکڑی چوری کرنے کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے جس سے اب تک بند پر سے درجنوں قیمتی درخت غائب ہو چکے ہیں اور بند کی مضبوطی کے لیے لگائی گئی مٹی بھی گر چکی ہے درخت زمینی کٹاؤ کے عمل کو روکتے ہیں مگر ٹمبر مافیا کی وجہ سے بند پر سے اکثر درخت چوری ہونے کے سبب کوٹ سلطان شہر کی حفاظت کے لے بنائے گئے بند کے پشتے بھی کمزور ہو نا شروع ہو گئے ہیں اہل علاقہ محمد ریاض ،محمد یسین ،غلام فرید،نور محمد،محمد ارشاد ،محمد فرہاد اور دیگر نے بتایا ہے کہ بند پر سے اکثر درخت چوری ہو گئے ہیں علاقہ مکینوں نے ڈی سی او لیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ بند کی تعمیر و مرمت کا کام شروع کیا جائے اور چوری شدہ درختوں کی جگہ نئے درخت لگائے جائیں تاکہ سیلابی صورت حال میں بند پر پانی کا کٹاؤ کم ہو سکے ۔

pic16

Tags: kotsultan news
Previous Post

لیہ ۔ بابائے خدمت عبد الستار ایدھی کے لئے دعائیہ تقریب ۔۔قاری محمد ادریس آصف نے دعا کرائی

Next Post

Pakistan seeks UN-backed inquiry into Kashmir killings

Next Post
Pakistan seeks UN-backed inquiry into Kashmir killings

Pakistan seeks UN-backed inquiry into Kashmir killings

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.