• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ مسلم لیگی کا رکن متحد ہو کر حکو مت کے خلاف تمام سازشیں ناکا م بنا دیں گے ۔ ملک احمد علی اولکھ

webmaster by webmaster
جولائی 12, 2016
in First Page
0

Pic From Layyah 11-07-2016(a)لیہ (صبح پا کستان)ملکی تعمیر و ترقی ، امن و اما ن کے قیا م ، بے روزگا ری کے خا تمے ، انرجی بحران کے حل ، زرعی و صنعتی شعبہ کی ترقی ،صحت و تعلیم کے لئے انقلا بی اقداما ت پا کستا ن مسلم لیگ ن کی مدبرانہ قیا دت کی بد ولت ہی رو بہ عمل ہو ئے ہیں اس لیے مسلم لیگی کا رکن متحد ہو کر حکو مت کے خلاف تمام سازشیں ناکا م بنا دیں گے تاکہ ملکی ترقی کا پہیہ رکنے نہ پا ئے ۔یہ بات ضلعی صدر پاکستا ن مسلم لیگ ن ملک احمد علی اولکھ نے وزیر اعظم پا کستا ن میا ں محمد نواز شریف کی صحت یابی اور مسیحا انسانیت عبد الستار ایدھی کی روح کے ایصال ثواب کے لئے منعقدہ دعائیہ تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے کہی ۔ تقریب میں ایم پی اے چوہدری اشفاق احمد نے خطا ب کرتے ہو ئے کہا کہ تعمیر و ترقی کے عمل کو تیز تر کر نے ، سرکا ری اداروں کو عوام دوست بنا نے اور میرٹ کی با لا دستی کو یقینی بنا تے ہو ئے خد ما ت پر وزیراعلیٰ پنجا ب کے اقداما ت کو سراہا اور مرحوم عبد الستار ایدھی کے نقش قدم پر چلتے ہو ئے انسانی خد مت کے جذبے کو اجا گر کر نے کا عہد کیا ۔ تقریب سے خطا ب کرتے ہو ئے ملک عثما ن اولکھ ، عابد انوار علوی ، انورعلو ی ،حافظ محمد جمیل نے ملک میں معاشی استحکا م ، امن واما ن کے قیا م اور ترقی و خوشحا لی کے لئے وزیر اعظم پا کستان کی پا لیسیوں کو سراہا اور عبد الستار ایدھی مرحوم کی دکھی انسانیت کے لئے گراں قدر خد ما ت کو خراج تحسین پیش کیا ۔ تقریب سے خطا ب کرتے ہو ئے ملک احمد علی اولکھ نے کہا کہ پا کستا ن ایسی ایٹمی قوت جس کی بڑھتی ہو ئی ترقی پر اندرونی و بیرونی قوتیں ترقی کی راہ میں روڑے اٹکا رہے ہیں مسلم لیگی کا رکن قریہ قریہ ، گا ؤں گا ؤں متحد ہو کر ان سازشوں کا ڈٹ کر مقابلہ کر یں گے اور ملک کو جلد ترقی یا فتہ بنا نے میں اپنا موثر و بھرپور کردار ادا کر یں گے انہو ں نے وزیر اعظم پا کستا ن کی تھو ڑے عرصے میں ہی دہشت گردی کے خا تمے ، صنعتی پہیہ کو چلا نے ، انرجی بحران پر قابو پا نے کے لئے مثبت پیش رفت ، سی پیک منصوبے ، کسان پیکج سے زرعی شعبہ میں ترقی ، گراس روٹ لیول تک ترقیاتی منصوبوں کی تشکیل ، کا رکنوں کی خد ما ت کا اعتراف کر نا ، میرٹ کی با لا دستی کو یقینی بنانے اور دنیا بھر میں ملکی وقار کے اضا فے پر وزیر اعظم پا کستا ن میا ں محمد نواز شریف کی خد مات کو سراہا ، انہو ں نے دکھی و غریب انسانیت کے لئے عبد الستار ایدھی کی خدما ت کو مثل راہ قرار دیتے ہو ئے مسلم لیگی کا رکنو ں کو ان کے نقش قدم پر چلنے کی تلقین کی ۔ تقریب میں مسلم لیگی کا ر کنوں کی کثیرتعداد کے علاوہ کو نسلرافضا ل احمد خان ،علی رضا چنڈی ، ساجد محمو د جھا را ، اظہر ہا نس ، محمد تسلیم خان ، ظفر اقبال ، با بو غلام مصطفی ، محمد اعجاز جگ ، محمد شفیع گجر ، محمد اشرف ، شیخ آصف ، مرزا شکیل جگنو ، شاہد خان نیازی ، چوہدری امیر حسین گجر ، شافی گجر و خواتین کا رکنوں نے شرکت کی ۔بعد ازاں حا فظ محمد جمیل نے وزیر اعظم پا کستا ن میاں محمد نواز شریف کی درازی عمر و صحت یا بی اور مرحوم عبد الستا ر ایدھی کی روح کے ایصال ثواب کے لئے دعائیں کرائیں ۔

Pic From Layyah 11-07-2016(a)

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔عالمی یو م آبادی کے موقع پر سما جی شعورکی بیداری کے لئے واک

Next Post

لیہ ۔ بابائے خدمت عبد الستار ایدھی کے لئے دعائیہ تقریب ۔۔قاری محمد ادریس آصف نے دعا کرائی

Next Post

لیہ ۔ بابائے خدمت عبد الستار ایدھی کے لئے دعائیہ تقریب ۔۔قاری محمد ادریس آصف نے دعا کرائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.