لیہ ( سٹاف رپورٹر )صبح پاکستان لیہ کے زیر اہتمام با با ءے خد مت عبد الستار اید ھی کے لءے دعاءیہ تقریب بروز سو موار11 جولاءی 2016 سہہ پہر 5 بجے دفتر صبح پا کستان لیہ بالمقابل بہاءالدین زکریا یو نیورسٹی بہادر سب کیمپس منعقد ہو گی ۔
تقریب میں شہری سماجی سیاسی صحافتی اور اہل علم و دانش عبد الستار اید ھی کی بے لوث انسانی خدمات کو خراج تحسین بھی پیش کریں گے ۔
پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیر کو...
Read more