• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔عدالتی فیصلے کی روشنی میں بلدیاتی ادارئے فعال کر دیے جائیں گے ۔ڈی سی او سید واجد علی شاہ

webmaster by webmaster
جولائی 4, 2016
in First Page
0

Pic From Layyah 02-07-2016.....(1)لیہ( صبح پا کستان )مختلف شعبوں میں ترقیاتی عمل کے گراس روٹ لیول تک پھیلاو کے کے لیے بلدیاتی اداروں کی فعالیت کلیدی اہمیت کی حامل ہے اور حکومتی ہدایت کی روشنی میں بلاتاخیر اقتدار کی منتقلی کا عمل مکمل کیا جائے گاکیونکہ بلدیاتی ادارے کسی بھی جمہوری نظام کے لیے مقامی سطح پر عوامی خدمت کے فریضے کی تکمیل کا بہترین ذریعہ ہیں۔یہ بات ڈی سی او لیہ سید واجد علی شاہ نے ٹی ایم ہال لیہ میں بلدیاتی نمائندوں سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔تقریب سے ایم پی ائے چودہری اشفاق احمد ،ڈی پی او لیہ محمد علی ضیاء نے بھی خطاب کیا۔ڈی سی او لیہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت بلدیاتی اداروں کے اجراء اور اختیارات کی منتقلی میں ایک لمحے کی تاخیر بھی روا نہ رکھے گی اور عدالتی فیصلے کی روشنی میں بلدیاتی ادارئے فعال کر دیے جائیں گے اور ضلع لیہ میں یونین کونسلوں کے دفاتر کی عمارات ،فرنیچر و دیگر ضروریات کے لیے تخمینہ جات پر کام کیا جارہا ہے انہوں نے مزید کہا کہ تمام بلدیاتی نمائندئے ہمارئے دست بازو ہیں اور ضلع لیہ کی تعمیر و ترقی کے لیے ان کی تجاویز کو ملحوظ خاطر رکھاجائے گا ۔تقریب میں ائے سی لیہ عمران شمس نے وزیر اعلی پنجاب کا پیغام پڑھ کر سنایا ۔

Pic From Layyah 02-07-2016.....

Previous Post

پاکستان بارے اول فول بکنے والے نام نہاد دانشور اور سیاستدان قابل احتساب ہیں پارلیمنٹ اور اعلی عدلیہ نو ٹس لے

Next Post

Pakistan, Saudi Arabia likely to celebrate Eid toghter on Wednesday

Next Post
Pakistan, Saudi Arabia likely to celebrate Eid toghter on Wednesday

Pakistan, Saudi Arabia likely to celebrate Eid toghter on Wednesday

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

پی ڈی ایم  کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
First Page

پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

by webmaster
مئی 12, 2023
0

اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیر کو...

Read more
قوم ملک کو ہرسال اوپر جاتا دیکھے گی، وزیراعظم عمران خان

عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور

مئی 12, 2023
ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

مئی 12, 2023
توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

مئی 12, 2023
پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

مئی 4, 2023
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.