• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈی سی او لیہ سید واجد علی شاہ سے ذرائع ابلا غ کے نما ئندوں کی تعارفی ملا قات

webmaster by webmaster
جون 29, 2016
in First Page
0

ذرائع ابلا غ کے نما ئندوں کا بھر پور مو ثر تعاون و رہنما ئی فلڈ فائٹنگ کے لئے کلیدی اہمیت کی حا مل ہو گی . ڈی سی او  سید واجد علی شاہ

ڈی سی او لیہ سید واجد علی شاہ
ڈی سی او لیہ سید واجد علی شاہ

لیہ (صبح پا کستان) ضلع لیہ کے 72کلو میٹر طو یل نشیبی علا قے کے مکینوں کو ممکنہ سیلا ب سے محفوظ رکھنے کے لئے منظم فلڈ پلا ن مرتب کرتے ہو ئے ایڈوانس سروے کا عمل مکمل کر لیا گیا ہے اور ریسکیو ، ریلیف و بحا لی کے لئے ضلع حکو مت پی ڈی ایم ا ے سے مسلسل رابطے میں ہے جس کے لئے ذرائع ابلا غ کے نما ئندوں کا بھر پور مو ثر تعاون و رہنما ئی فلڈ فائٹنگ کے لئے کلیدی اہمیت کی حا مل ہو گی یہ با ت ڈی سی او لیہ سید واجد علی شاہ نے ذرائع ابلا غ کے نما ئندوں سے تعارفی ملا قات کے موقع پر کہی ۔ اے ڈی سی ڈاکٹر لبنیٰ نذیر مو جو د تھیں ۔ ملا قات کے موقع پر ڈی سی اولیہ نے ذرائع ابلا غ کے نما ئندوں کا شکریہ ادا کر تے ہو ئے ان کے ضلع حکو مت کے ساتھ مثبت و تعمیری رپورٹنگ کے ذریعے خد ما ت کو سراہا اور کہا کہ ضلع کی تعمیر و ترقی ، محکموں میں بہتری لا نے کے لئے چونکہ آپ معاشرے کے ترجما ن ہو تے ہیں اس لیے ان کی تمام اجتما عی و انفرادی تجا ویز کو قدر کی نگا ہ سے دیکھا جا ئے گا ۔ اس موقع پر ڈی سی او لیہ نے ذرائع ابلا غ کے نما ئند وں کو ملٹی میڈیا کے ذریعے فلڈ فائٹنگ پلا ن پر روشنی ڈالتے ہو ئے بتا یا کہ ضلع لیہ کے 72کلو میٹر طویل 13یو نین کو نسلوں پر مشتمل نشیبی علا قوں کے مکینوں کو ممکنہ سیلا ب سے محفوظ رکھنے کے لئے بو ٹس ، ٹینٹ ، فلڈ ریلیف کیمپوں ، آنے جا نے کی سہو لیا ت کا منا سب انتظا م کر لیا گیا ہے اور اداروں کی صلا حیتوں کو جا نچنے کے لئے مو ک ایکسر سائز بھی کی جا چکی ہیں اور 1569رضا کاروں کو ٹریننگ کا عمل بھی مکمل کر لیا گیا ہے ۔ انہو ں نے مزید بتا یا کہ نشیبی علا قوں میں ایڈوانس سروے کے ذریعے گھر وں اور فصلا ت و جا نوروں کا ڈیٹا مرتب کر لیا گیا ہے اور انہیں کا رڈز فراہم کر دئیے جا ئیں گے تا کہ ممکنہ سیلا ب کے موقع پر کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کر نا پڑے ۔ انہو ں نے مزید بتا یا کہ لا نگ ٹرم منصوبے کے طور پر نا لہ لا لہ کریک پر ریگو لیٹری 649ملین روپے کی لا گت سے تعمیر کی جا ئے گی جس سے ایف نا رتھ بند کے مشرقی جا نب کا علا قہ فلڈ فری ہو جا ئے گا ۔ اس موقع پر ذرائع ابلا غ کے نما ئندوں نے محکمہ صحت ، تعلیم ، ٹی ایم اے ، ریو نیو ، ورکس کے بارے میں صحت وصفائی ، شاہرات کی تعمیر، محکمہ صحت میں آلا ت جراحی کی خریداری ایسے معاملا ت کے با رے میں ڈی سی ا ولیہ کی تو جہ مبذول کر ائی جس پرڈی سی ا ولیہ نے ان تجا ویز کو خو ش آئند قرار دیتے ہو ئے ضلع حکو مت لیہ کی شہر یو ں کے لئے سما جی بھلا ئی کے پروگرامز پر مو ثر عملد رآمد کے لئے مثبت و تعمیری قرار دیا ۔ تعارفی ملا قات میں پر نٹ و الیکٹرونک میڈیا کے نما ئندوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔

Pic From Layyah 29-06-2016

Tags: layyah news
Previous Post

Eid-ul-Fitr: Federal government announces four holidays

Next Post

لیہ ۔ ’’تحفظ ،عزت کے ساتھ‘‘ ضلعی پولیس کا نیا سلوگن

Next Post

لیہ ۔ ’’تحفظ ،عزت کے ساتھ‘‘ ضلعی پولیس کا نیا سلوگن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ
First Page

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

by webmaster
فروری 3, 2022
0

اسلام آباد: وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اور سیکیورٹی فورسز...

Read more
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
ملتان . جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کا نیک کام ہم ہی کرینگے،یوسف گیلانی

یوسف رضا گیلانی نے بطور سینیٹ اپوزیشن لیڈراپنا استعفی پارٹی کو جمع کروا دیا

جنوری 31, 2022
کینیڈا کے وزیراعظم کی اسلامو فوبیا کی مذمت کا خیرمقدم کرتا ہوں، عمران خان

کینیڈا کے وزیراعظم کی اسلامو فوبیا کی مذمت کا خیرمقدم کرتا ہوں، عمران خان

جنوری 30, 2022
وزیراعظم عمران خان کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے ورچوئل خطاب ،امریکہ اور بھارت کو آئینہ دکھا دیا

پاکستان میں غربت کے خاتمے کیلیے چینی ماڈل کی تقلید کرنا چاہتے ہیں، وزیراعظم

جنوری 29, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.