• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کی حالت زار ، وزیر اعلی پنجاب نو ٹس لیں ،۔ عوامی مطا لبہ

webmaster by webmaster
جون 28, 2016
in First Page
0

d h q layyah imagesلیہ(صبح پا کستان)وزیر اعلیٰ پنجاب کی طرف سے ہسپتالوں میں داخل مریضوں کو سہولیات دینے کے ویڑن کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ میں ڈی سی او لیہ کے روزانہ کی بنیاد پر دوروں نے بھی پورا نہ کرا سکا،حکومت پنجاب کے نوٹیفیکیشن و سہولیات پس پشت ڈال کر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ میں اے سی کی ٹھنڈی ہوا لینے کا استحقاق مریضوں سے چھین کر ڈاکٹرز کو منتقل کر دیا گیا،ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال نے اپنے دفتر سے اے اتار دیا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال کے چھوٹے بڑے کسی بھی ڈاکٹر کے کمرے سے اے سی نہ اتارے جاسکا ،وارڈز میں لگائے گئے اے سی میں مکمل مشینری نہ ہونے کی وجہ سے ٹھنڈی ہوانہ دے رہے ہیں وارڈز میں داخل مریض گرمی کی شدت سے ٹرپنے لگے،ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈاکٹرز کی ہڑتال کی دہمکی کے سامنے بے بس ہو گیا تفصیل کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ میں مختلف وارڈ ز، سپیشلسٹ ڈاکٹر ،ینگ وریسٹ رومز میں 134ائرکنڈیشنرز لگے ہوئے ہیں، مریضوں کے وارڈز جن میں سرجیکل وارڈ،گائنی وارڈ،میڈیکل وارڈ،سینہ وارڈ،ایمرجنسی وارڈ،ا?رتھو پیڈک ،سرجیکل،?ئی وارڈز میں لگے ہوئے ائرکنڈیشنرز میں سے چند ٹھنڈی ہوا دے رہے ہیں اکثریت اے سی مکلمل مشینری نہ ہونے کی وجہ سے بند ہیں یا ٹھنڈی ہوا دینے سے قاصر ہیں،اکثریت اے سی کے ا?و?ٹر فین میں سے پرزہ جات غائب ہیں جس کی وجہ سے وہ فعال نہیں ہیں جبکہ حکومت پنجاب کے نوٹیفیکیشن اے سی گریڈ 19کے ا?فیسر استعمال کرسکتے ہیں کو ڈاکٹرز بالائے طاق رکھتے ہوئے ڈسٹرکٹ ہسپتال لیہ کے تمام چھوٹے بڑے ڈاکٹر ز کے معائنہ رومز و ریسٹ رومز میں لگا کوئی بھی اے سی خراب حالت میں نہیں ہے خراب اے سی صرف ہسپتال کے مختلف وارڈز کے ہیں جن میں غریب مریض داخل ہیں،واضع رہے کہ ڈسٹرکٹ ہسپتال لیہ میں گریڈ 19کے صرف دو ڈاکٹرز خدمات سرانجام دے رہے ہیں ،ایم ایس ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال ڈاکٹر اکبر بھٹی نے اپنے دفتر سے اے سی اتار دیاتاکہ ان کی دیکھا دیکھی دوسرے ڈاکٹرز بھی اپنے کمروں میں لگے اے سی اتار دیں ذرائع کے مطابق ہسپتال میں تعینات چھوٹے بڑے تمام ڈاکٹرز نے ایم ایس کو دہمکی دی کہ اگر ہمارے کمروں سے اے سی اتارے گئے تو وہ سب ہڑتال پر چلے جائیں گے۔ ایم ایس ڈاکٹر اکبر بھٹی نے نمائندہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہسپتال کے وارڈز کے تمام اے سی فعال ہیں پرانے ہونے کی وجہ سیچند اے سی خراب ہیں ان کو ٹھیک کرایا جا رہا ہے جبکہ مختلف کمروں سے غیر ضروری اے سی بھی اتارے جا رہے ہیں،لیہ کے شہریوں میاں معظم علی ایڈووکیٹ،اختر عباس،سید ناصر حسین شاہ،صہیب رومی،میاں انس،زاہد ریاض،غلام قاسم،طارق بھٹی،اظہر حسین،غلام مرتضیٰ نے ڈی سی او لیہ ،ای ڈی او صحت سے مطالبہ کیا کہ حکومت پنجاب کی طرف سے ہسپتال کے مختلف وارڈ میں داخل مریضوں کو دی گئی سہولت کو یقینی بنایا جائے مختلف ڈاکٹرز کے کمروں میں لگے اے سی استحقاق کے مطابق ہیں تو ان کو لگا رہنے دیا جائے اگر وہ حکومت پنجاب کے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے خلاف لگے ہونے ہیں تو ان کو اتار کر غریب مریضوں کے وارڈز میں لگائے جائیں انہوں نے ڈی سی او لیہ سے یہ بھی مطالبہ کیا کہ ڈاکٹرز کو ا?ؤٹ ڈور پر صبح ا?ٹھ بجے ڈیوٹی کا پابند کیا جائے سپشلسٹ ڈاکٹرز گیارہ بجے اپنے کمروں میں ا?تے ہیں اور ا?کر مریضوں کو ضروری و غیر ضروری مخلف کلینکل لیباٹریوں کے ٹیسٹ لکھ کر دے دیئے جاتے ہیں جبکہ ہسپتال کی لیبارٹری کے ٹیسٹ بہت کم لکھے جاتے ہیں انہوں نے مطالبہ کیا کہ ایم ایس ڈی ایچ کیو و ڈاکٹرز کو پابند کیا جائے کہ وہ مریضوں کو ہسپتال سے ادویات و سہولیات دیں تاکہ وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کے ویڑن کی تکمیل ہو سکے۔
رپورٹ ۔ عبد الرحمن فریدی پریس رپورٹر

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ ناقص سیکورٹی انتظامات پر ٹی وی بوسٹر انجینئر کے خلاف مقد مہ درج

Next Post

Eid-ul-Fitr: Federal government announces four holidays

Next Post
Eid-ul-Fitr: Federal government announces four holidays

Eid-ul-Fitr: Federal government announces four holidays

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

پاکستان خوش آمدید کا بورڈ لگانے پر افغان حکام نے طورخم گزرگاہ بند کردی
First Page

پاکستان خوش آمدید کا بورڈ لگانے پر افغان حکام نے طورخم گزرگاہ بند کردی

by webmaster
دسمبر 6, 2023
0

خیبر: پاکستان خوش آمدید کا بورڈ لگانے پر افغان حکام کی جانب سے طورخم گزرگاہ بند کردی گئی۔ طورخم سرحدی...

Read more
پی ڈی ایم  کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

مئی 12, 2023
قوم ملک کو ہرسال اوپر جاتا دیکھے گی، وزیراعظم عمران خان

عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور

مئی 12, 2023
ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

مئی 12, 2023
توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

مئی 12, 2023
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.