لیہ( صبح پا کستان )ضلع لیہ کے پانچ سستے رمضان بازاروں میں فول پروف سیکوڑٹی انتظامات عمل میں لائے گئے ہیں جن کی نگرانی و مانیڑنگ ضلع پولیس ،سپیشل برانچ و دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حکام کر رہے ہیں تاکہ صارفین پرسکون ماحول میں خریداری کر سکیں یہ بات ڈی ایس پی سپیشل برانچ ملک خلیل الرحمان نے لیہ ،چوک اعظم کے سستے رمضان بازاروں میں سیکورٹی انتظامات معائنہ کے موقع پر کہی ۔معائمہ کے موقع پر انہوں نے سیکورٹی پر مامور اہلکاروں کو ہدایت دیں ۔
پاکستان خوش آمدید کا بورڈ لگانے پر افغان حکام نے طورخم گزرگاہ بند کردی
خیبر: پاکستان خوش آمدید کا بورڈ لگانے پر افغان حکام کی جانب سے طورخم گزرگاہ بند کردی گئی۔ طورخم سرحدی...
Read more