لیہ( صبح پا کستان) وزیر ستان میں آپریشن ضرب عضب کے شہید لائینس نا ئیک محمد رفیق کی نمازہ جنازہ گذ شتہ روز ادا کی گئی ۔ نمازہ جنازہ میں فوجی افسران و جوان ضلعی انتظا میہ اور محکمہ پو لیس کے مقامی افسران و عہدیداران اور شہر کی سیاسی و سماجی شخصیات اور ذراءع ابلاغ کے نماءندوں نے کثیر تعداد میں شر کت کی ۔
علیمہ خان نے پی ٹی آئی مرکزی کا کنٹرول سنبھال لیا
سوشل میڈیا پر یہ خبریں چل رہی ہیں کہ عمران خان نے جیل میں ملاقات کرنے والے رہنماؤں کے ذریعے...
Read more