• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔مقررہ نر خو ں پر اشیا ئے ضروریہ کی فراہمی کو یقینی بنا نے کے لئے خصوصی چیکنگ و مانیٹرنگ جاری ہے ۔ ڈاکٹر لبنی نذیر

webmaster by webmaster
جون 16, 2016
in First Page
0

Pic From Layyah 15-06-2016لیہ (صبح پا کستان ) ضلع لیہ میں صارفین کو مقررہ نر خو ں پر اشیا ئے ضروریہ کی فراہمی کو یقینی بنا نے کے لئے پر ائس کنٹر ول مجسٹریٹ خصوصی چیکنگ و مانیٹرنگ کے لئے ضلع بھر کی ما رکیٹوں کا معائنہ کر رہے ہیں اور گزشتہ دس روز کے دوران خلاف وزری کے مرتکب 278دوکانداروں پر 195850روپے جر ما نہ عائد کیا گیا ہے جبکہ مجمو عی طور پر 1945دوکا نیں چیک کی گئی ہیں ۔ یہ با ت اے ڈی سی ڈاکٹر لبنیٰ نذیر نے علی الصبح سبزی منڈی لیہ میں بو لی کی نگرانی کے موقع پر کہی۔ اس موقع پر ای ڈی اوزراعت ظفر اللہ سندھو ، تحصیلدار محال محبو ب اقبال ہنجرا ، ای اے ڈی اے محمد طا ہر ، سیکرٹری ما رکیٹ کمیٹی علی عباس کھو سہ بھی مو جو د تھے ۔ ڈاکٹرلبنیٰ نذیر نے سبز یو ں و پھلو ں کی بو لی کی نگرانی کی اور اپنی نگرانی میں ما رکیٹ کے لئے نر خوں کا تعین کر ایا ۔ اس موقع پرا نہو ں نے بتا یا کہ ضلع بھر میں 19پر ائس کنٹرول مجسٹریٹ روزانہ کی بنیاد پر ما رکیٹوں میں طے کر دہ نر خوں پر صارفین کو اشیا ئے ضروریہ کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے چیکنگ کر رہے ہیں گزشتہ دس روز کے دوران تحصیل لیہ میں دس پرائس کنٹرول مجسٹریٹ نے مجموعی طور پر 974دوکا نیں چیک کیں جن میں سے 127خلاف ورزی کے مرتکب پا ئے گئے جن پر 83500جر ما نہ عائد کیا گیا ۔ اسی طرح تحصیل کروڑ کے پا نچ پر ائس کنٹرول مجسٹریٹ نے 530دوکا نیں چیک کیں جن میں سے 70خلاف ورزی کے مرتکب پا ئے گئے جن پر 49550روپے جر ما نہ عائد کیا گیا ۔ جبکہ تحصیل چوبا رہ کے چار پرائس کنٹرول مجسٹریٹ نے 441دوکا نیں چیک کیں جن میں سے 81خلاف ورزی کے مرتکب پا ئے گئے جن پر 62800روپے جرما نہ عا ئد کیا گیا ۔ انہو ں نے مزید بتا یا کہ چیکنگ کا عمل جا ری ہے ۔

Pic From Layyah 15-06-2016

Previous Post

زراعت کو ختم کرنے کی سازش پر کون عمل پیرا ہے ؟

Next Post

Operation Zarb-i-Azb: 490 soldiers martyred, 3,500 terrorists killed in two years

Next Post
Operation Zarb-i-Azb: 490 soldiers martyred, 3,500 terrorists killed in two years

Operation Zarb-i-Azb: 490 soldiers martyred, 3,500 terrorists killed in two years

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار
First Page

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

by webmaster
مئی 21, 2022
0

اسلام آباد: تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کو اسلام آباد میں واقع ان کے گھر کے باہر سے گرفتار...

Read more
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
ملتان . جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کا نیک کام ہم ہی کرینگے،یوسف گیلانی

یوسف رضا گیلانی نے بطور سینیٹ اپوزیشن لیڈراپنا استعفی پارٹی کو جمع کروا دیا

جنوری 31, 2022
کینیڈا کے وزیراعظم کی اسلامو فوبیا کی مذمت کا خیرمقدم کرتا ہوں، عمران خان

کینیڈا کے وزیراعظم کی اسلامو فوبیا کی مذمت کا خیرمقدم کرتا ہوں، عمران خان

جنوری 30, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.