• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ویل ڈن لیہ پو لیس ۔آئی جی پنجاب کی طرف سے ڈی پی او کی کارکردگی پر تعریفی لیٹرکا اعزاز

webmaster by webmaster
جون 10, 2016
in First Page
0

dpo layyahلیہ(صبح پا کستان)ضلعی پولیس کی ماہ اپریل کی کارکردگی،مقدمات میں ملوث ملزمان کو گرفتارکرنے ، 05لاکھ 61ہزار 267 روپے مالیت کا مال مسروقہ برآمد،73% چالان مرتب کرکے عدالتوں میں بھجوانے کی شاندار کارکردگی، اعلیٰ پولیس حکام کی طرف سے قابل ستائش قرار،آئی جی پنجاب کی طرف سے ڈی پی او کو تعریفی لیٹرجاری،اس سپرٹ اور لگن سے خدمات سرانجام دیتے ہوئے اعزازکوبرقراررکھاجائے۔ڈی پی او لیہ۔تفصیلات کے مطابق لیہ پولیس نے ماہ اپریل میں درج ہونے والے 208مقدمات میں سے 145مقدمات میں چالان مرتب کرکے عدالتوں میں بھجوائے جبکہ ان مقدمات میں ملوث 361 میں سے 238کوگرفتارکرکے جیل بھجوایاگیا اور اسی ماہ میں درج ہونے والے سنگین نوعیت کے 7مقدمات میں سے 4مقدمات میں چالان مرتب کرنے کے ساتھ ساتھ ان میں ملوث 18ملزمان میں سے 11کو گرفتاربھی کیاگیا جبکہ اسی ماہ میں 05لاکھ 61ہزار 267 روپے مالیت کا مال مسروقہ بھی برآمدکیاگیا علاوہ ازیں 126مجرمان اشتہاریوں کو بھی پابندسلاسل کیاگیا اعلیٰ پولیس حکام کی طرف سے ضلعی پولیس کی اس شاندارکارکردگی کو قابل ستائش قراردیاگیا اوراس ضمن میں آئی جی پنجاب نے لیہ پولیس کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے ڈی پی او لیہ کو تعریفی لیٹرجاری کیاڈی پی او کیپٹن(ر)محمدعلی ضیاء نے اس موقع پر گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ ضلعی پولیس شہریوں کی جان ومال عزت وآبروکی حفاظت ،امن وامان کے قیام اور نیشنل ایکشن پلان کے تقاضوں کو مدنظررکھتے ہوئے خدمات سرانجام دینے کیلئے اپنی تمام ترتوانائیاں صرف کررہی ہے جس کا اعتراف اعلیٰ پولیس حکام نے بھی کیاانھوں نے کہا کہ تعریفی لیٹرکااجراء ضلعی پولیس کے تمام افسران واہلکاران کیلئے ایک اعزازہے تمام افسران واہلکاران اسی سپرٹ ولگن سے پیشہ وارانہ فرائض سرانجام دیتے ہوئے اس اعزازکوبرقراررکھیں۔

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ نیشنل ایکشن پروگرام کے تحت حکومت پاکستان، پاک فوج، اور سول سوسائٹی کے اشتراک سے عوامی بھلا ئی کے رفا ہی پروگرامز کا خصوصی پراجیکٹ تیار

Next Post

Gen Raheel asks US to bomb TTP hideouts inside Afghanistan

Next Post
Gen Raheel asks US to bomb TTP hideouts inside Afghanistan

Gen Raheel asks US to bomb TTP hideouts inside Afghanistan

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.