• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ نیشنل ایکشن پلان کے تحت مؤثرکاروائی عمل میں لائی جارہی ہے ،۔ ڈی پی او

webmaster by webmaster
جون 4, 2016
in First Page
0
ڈی پی او لیہ ممبران اسمبلی کے ساتھ میٹنگ کر رہے ہیں
ڈی پی او لیہ ممبران اسمبلی کے ساتھ میٹنگ کر رہے ہیں

لیہ(صبح پا کستان)ماہِ صیام کے حوالے سے مؤثر سیکورٹی پلان ترتیب دے دیاگیا،نیشنل ایکشن پلان کے تحت کاروائی جاری،ٹریفک ایجوکیشن یونٹ عوام میں ٹریفک قوانین کی آگاہی کیلئے مصروف عمل،جرائم پیشہ عناصر کی بیخ کنی کیلئے ضلعی پولیس سرگرم عمل،کیپٹن(ر)محمدعلی ضیاء کا ممبران اسمبلی کے اجلاس سے خطاب،ممبران اسمبلی کی مختلف تجاویز،ضلعی پولیس کی کارکردگی پر اظہاراطمینان۔تفصیلات کے مطابق دفترپولیس کے کانفرنس روم میں منعقدہ اجلاس میں ممبرصوبائی اسمبلی چوہدری اشفاق احمد، سردارقیصرعباس مگسی،سردار شہاب الدین خان سیہڑوسابق ممبرصوبائی اسمبلی عبدالشکور سواگ ،ڈی ایس پی صدر سرکل محمداکرم خان نیازی،ڈی ایس پی چوبارہ واجدعلی ، ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرزطاہر مقصود ،انچارج ٹریفک انسپکٹرغلام رسول ،انچارج سیکورٹی انسپکٹرمحمدطارق ،پی اے غلام شبیر اورپی آراوعرفان فیض موجودتھے ڈی پی او نے کہا کہ ماہِ صیام کے حوالے سے فول پروف سیکورٹی پلان ترتیب دے کر ڈیوٹیاں تفویض کردی گئی ہیں ضلع بھر میں نیشنل ایکشن پلان کے تحت مؤثرکاروائی عمل میں لائی جارہی ہے تھانہ جات پر درج ہونے والے مقدمات میں سے 84%مقدمات میں چالان مرتب کرکے مجازعدالتوں میں بھجوائے جائے چکے ہیں عوام میں ٹریفک قوانین کے متعلق شعور اجاگرکرنے کیلئے ٹریفک ایجوکیشن یونٹ مصروف عمل ہے اور مختلف جگہوں پر ٹریفک قوانین کے متعلق لیکچرز کا اہتمام کیاجارہاہے جبکہ سلوموونگ وہیکلز پر ریفلیکٹرزلگانے کا عمل بھی جاری ہے ڈی پی او نے کہا کہ کمیونٹی پولیسنگ کے عملی ثمرات کیلئے منتخب نمائندوں ومعاشرے کے دیگرطبقات سے رابطے وتعاون کوفروغ دے کر ضلع میں امن وامان کے قیام ،جرائم پیشہ عناصر کی بیخ کنی کیلئے ضلعی پولیس سرگرم عمل ہے ممبران اسمبلی نے پولیس کی کارکردگی پر مجموعی طورپر اطمینان کا اظہارکیا اورمؤثر سیکورٹی وامن وامان کیلئے مختلف نوعیت کی تجاویزدیں ڈی پی او نے کہا کہ ممبران اسمبلی کی تجاویزکوملحو ظ خاطر رکھتے ہوئے عملی اقدامات کئے جائیں گے اور ماہانہ بنیادوں پر میٹنگ کا سلسلہ جاری رکھاجائے گا ۔

11111111(1)

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ مجاہد پہلوان نے رستم لیہ کا اعزاز حاصل کرلیا

Next Post

Boxing legend Muhammad Ali dies at 74

Next Post
Boxing legend Muhammad Ali dies at 74

Boxing legend Muhammad Ali dies at 74

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

پی ڈی ایم  کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
First Page

پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

by webmaster
مئی 12, 2023
0

اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیر کو...

Read more
قوم ملک کو ہرسال اوپر جاتا دیکھے گی، وزیراعظم عمران خان

عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور

مئی 12, 2023
ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

مئی 12, 2023
توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

مئی 12, 2023
پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

مئی 4, 2023
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.