• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کروڑ لعل عیسن ۔ تاریخی قبرستان کا راستہ بند ، عوامی احتجاج پر پو لیس نے پختہ اینٹوں سے بند راستہ کھول دیا

webmaster by webmaster
جون 2, 2016
in First Page
0

karor lal easan newsکروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان) کروڑ لعل عیسن کی لوہار برداری نے تاریخی قبرستان کی مین گیٹ کے تکون گراکر ہزاروں قبروں کو جانے والا راستہ پختہ اینٹوں سے بند کر دیا شہری اپنے پیاروں کے قبروں پرفاتحہ خوانی نہ کر سکے کونسلر میاں اللہ بخش اور شہریوں کی شکایت پر ایس ایچ او کروڑ ریاض حسین نے دیوار اور روکاوٹیں ختم کر دی اور قانونی کارروائی کی یقین دہانی کرائی بعد ازاں محمد بلال نے قانونی کارروائی کے لئے درخواست گزاری دی تفصیل کے مطابق کروڑ لعل عیسن کی تاریخی اور قدیمی قبرستان میں شہری اپنے پیارواں بزرگوں نوجوانوں عورتوں اور بچوں کے قبروں پر فاتحہ خوانی کے لئے مناسب راستہ ہونے کی وجہ سے شدید مشکلات کا سامنا کر رہے تھے خصوصا بارشوں کے دنوں کے دوران ان مشکلات میں مزید اضافہ ہوجاتا حالیہ دنوں میں ٹی ایم اے جو کہ شہریوں کے حقوق، پارک گلیوں قبرستانوں کی دیکھ بھال کی ذمہ دار ہے نے قبرستان کے جنوبی سائیڈ جو کہ آبادی کے ساتھ ملحقہ ہے پر سولنگ کی تعمیر شروع کی ہے تاکہ لوگوں کو درپیش مشکلات کا خاتمہ ہو اور ملحقہ آبادی کے افراد قبرستان کی اراضی پر قبضہ نہ کر سکیں مگر شتہ روز لوہار برادری کے افراد نے ایک تحریر ی درخواست پر ٹی ایم اے کی طرف سے تعمیر ہونے والے سولنگ کو اس بنیاد پر روک کر دیا کہ اس سے قبریں مسمار ہورہی ہیں اسسٹنٹ کمشنر کروڑ نے ٹھیکیدار کو تعمیر سے روک دیا اور موقع ملاحظہ کرنے کے احکامات جاری کئے لیکن لوہار برداری کے درجنوں افراد نے قبرستان کے مین مغربی گائیڈ کے جنوبی تکوں کوتوڑ کر پختہ اینٹوں سے ہزاروں قبروں کو جانے والا قبرستان کا مین راستہ بند کردیا جس کی وجہ سے گشتہ جمعرات کو سینکڑوں افراد اپنے پیاروں کے قبروں پر فاتحہ خوانی کے لئے نہ جا سکیں اور درجنوں افراد نے مین گیٹ پر احتجاج کیا جس پر مقامی ایس ایچ او ریاض حسین موقع پر آئے اور پختہ اینٹوں سے بند راستہ کھول دیا راستہ بند کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی یقین دہانی کرائی اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ کے سولنگ کی تعمیر مسلہ ٹی ایم اے اور لوہار برداری کا ہے مگر قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں ہے انھوں نے کہاکہ ہزاروں قبروں کا جانے والا راستہ بند کرنا قانون جرم ہے اور راستہ بند کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گئی بعد ازاں محمد بلال و دیگر افراد اہل قبروں واہل محلہ نے عبدالرحمٰن ،اللہ بخش ،نذیر احمد محمد محبوب محمد جعفر ماسٹر تصور حسین 15/20 کس نا معلوم افراد کے خلاف ایس ایچ او تھانہ کروڑ کو تحریری در خواست ارسال کی ہے جبکہ لوہار برادری نے ٹی ایم اے کروڑ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے سولنگ کی تعمیر روکنے کا مطالبہ کیا ڈی ایس پی کروڑ نے احتجاج کرنے کو ایس ایچ او کے پاس بھیج دیا جب اسسٹنٹ کمشنر سے رابطہ کیا تو انھوں نے کہاکہ ان کا احتجاج غلط ہے ہم نے انھیں کی درخواست پر سولنگ کی تعمیر روک دی ہے اور معاملے کو دوبارہ دیکھ رہے ہیں ۔

qqqqqqqqqqq
رپورٹ ۔ ظاہر شاہ پریس رپورٹر

Tags: karor laleasan news
Previous Post

لیہ ۔ ماہ رمضان المبارک کے سیکورٹی پلان پر سختی سے عمل کیا جائے ۔ ڈی پی او لیہ کیپٹن (ر)محمدعلی ضیاء

Next Post

Federal budget 2016-17 today

Next Post
Federal budget 2016-17 today

Federal budget 2016-17 today

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.