• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کوٹ سلطان ۔ شر پسند عناصر الزام تراشی کر کے پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین کی ساکھ متاثر کر رہے ہیں ۔ الطاف حسین کھرل

webmaster by webmaster
جون 1, 2016
in First Page
0
Prof Muzamil Hussain
Prof Muzamil Hussain

کوٹ سلطان (صبح پا کستان ) گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج کے پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین سے میرے کوئی اختلافات نہیں ہیں بعض شرپسند عناصر میرے خلاف منفی پراپیگنڈہ کر کے ان کی ساکھ کو متاثر کرنا چاہتے ہیں ان خیالا ت کا اظہار سماجی کارکن رائے الطاف حسین کھرل نے پریس کلب کوٹ سلطان میں میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر مزمل حسین کی گورنمنٹ بوائز کالج کے لیے گراں قدر خدمات ہیں لیکن چند شر پسند عناصر کو یہ بات ہضم نہیں ہو رہی ہے کالج ترقی کر ے اس لیے وہ الزام تراشی کر کے ڈاکٹر مزمل حسین کی ساکھ کو متاثر کر رہے ہیں جو کالج کی ترقی کے لیے سود مند نہیں ۔رائے الطاف حسین کھرل کا کہنا تھا کہ میرے اور پروفیسر ڈاکٹر مزمل کے درمیان ہونے والے تمام اختلافات بے بنیاد اور سازش کے تحت تھے۔
رپورٹ ۔ ملک فہیم منجوٹھہ پریس رپورٹر

Tags: kotsultan news
Previous Post

US drone strikes inside Pakistan must stop now: General Raheel

Next Post

کوٹ سلطان ۔پولیس ان ایکشن ، دفعہ 751کے تحت 58افراد کے خلاف کاروائی کی گئی ، ایس ایچ او

Next Post

کوٹ سلطان ۔پولیس ان ایکشن ، دفعہ 751کے تحت 58افراد کے خلاف کاروائی کی گئی ، ایس ایچ او

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.