• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ معروف سیاسی شخصیت کے بھتیجے احسان اللہ گوجر کے خلاف بجلی چوری کا مقدمہ درج

webmaster by webmaster
مئی 31, 2016
in First Page
0
File Foto ,PowerTheft
File Foto ,PowerTheft

لیہ(صبح پا کستان)معروف سیاسی شخصیت کے بھتجے احسان اللہ گوجر کے خلاف ایس ڈی او وپڈا انوار احمد خان کی مدعیت میں بجلی چوری کا مقدمہ درج تفصیل کے مطابق بجلی چوری کو روکنے کیلئے واپڈا کی ٹیم ایل ایس سہیل احمد راہی،ایل ایم سیف اللہ ،ایم آئی آر شاہد نے لدھانہ فیڈر چک نمبر 156ٹی ڈی اے چیکنگ کے دوران احسان اللہ ولد سیف اللہ گوجر جو کہ پبلک ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ میں کلرک کی پوسٹ پرکام کرہا ہے کے گھر ڈائریکٹ سپلائی لگی ہونے کی وجہ سے سپلائی تار اتار لی جس پر عملہ واپڈا سے اتاری گئی تار چھین لی جس ایس ڈی او واپڈا انوار احمد خان کی مدعیت میں تھانہ چوک اعظم میں بجلی چوری ایکٹ 462Jاور کار سرکار میں مداخلت کے تحت ایف آئی درج کر دی سیف اللہ سابق ایم پی اے چوہدری اصغر علی گوجر کا بھتیجا ہے۔
رپورٹ ۔عبد الرحمن فریدی پریس رپورٹر

Previous Post

لیہ ۔ با اثر اوباشوں کی نوعمرلڑکے سے زیادتی،تھانہ صدر میں مقدمہ درج ایک گرفتار

Next Post

لیہ ۔واپڈا کے عوا م پر ظلم کرنے کے خلاف بھر پور احتجاج کریں گے،جھوٹی ایف آئی آر سے ڈرنے والے نہیں ،ثنا اللہ گوجر

Next Post

لیہ ۔واپڈا کے عوا م پر ظلم کرنے کے خلاف بھر پور احتجاج کریں گے،جھوٹی ایف آئی آر سے ڈرنے والے نہیں ،ثنا اللہ گوجر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.