• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کوٹ سلطان ۔ دریائے سندھ کے کنارے حفاظتی پشتہ کے ٹوٹنے سے بستی پیرن اور بستی گجی زیر آب

webmaster by webmaster
مئی 30, 2016
in First Page
0

29کوٹ سلطان (صبح پا کستان) کوٹ سلطان کے نواح میں دریائے سندھ کے کنارے عارضی طور پر بنائے گئے حفاظتی پشتہ کے ٹوٹنے سے بستی پیرن اور بستی گجی زیر آب آ گئیں ،جس سے نہ صرف مقامی آبادی بلکہ مرچ اور کپاس کی فصلات بھی بری طرح متاثر ہوئی ہیں اچانک پشتہ ٹوٹ جانے سے مذکورہ علاقوں کے مکینوں کو ہنگامی طور پر نقل مکانی اختیار کرنا پڑی ،گذشتہ سال آنے والے سیلاب کے بعد حکومتی اداروں کی آئندہ کے لیے موئثر حکمت عملی نہ بنائے جانے کی وجہ سے اہل علاقہ کو اس نقصان کا سامنا کر نا پڑا ہے بعینہ امسال ممکنہ سیلاب کے خطرے کے پیش نظر مزید نقصانات کا امکان ہے اہل علاقہ محمد قمر عباس ،محمد زاہد خان ،محمد کاشف ،محمد سلطان ،نبی بخش اور دیگر نے حکومت سے موجودہ نقصان کا ازالہ کرنے اور ممکنہ سیلاب کے خطرے کو مدنظر رکھتے ہوئے موئثر اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔

29
رپورٹ ۔ ملک فہیم منجوٹھہ پریس رپورٹر

Tags: kotsultan news
Previous Post

PM to chair federal cabinet meeting on budget via Skype

Next Post

لیہ ۔ جسارت خیالی کا تیسرا شعری مجموعہ ’’ نویدِ سحر ‘‘ شائع ہوگیا

Next Post

لیہ ۔ جسارت خیالی کا تیسرا شعری مجموعہ ’’ نویدِ سحر ‘‘ شائع ہوگیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.