• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ سکواڈرن لیڈر (ر) محمد مظہر سیال قصائے الہٰی سے وفات پاگئے ، اناللہ و انا الیہ راجعون

webmaster by webmaster
مئی 25, 2016
in First Page
0

سکواڈرن لیڈر (ر) محمد مظہر سیال قصائے الہٰی سے وفات پاگئے ، اناللہ و انا الیہ راجعون
Mazhar sialلیہ (صبح پا کستان ) سابق ڈی پی او لیہ کے ماموں وفات پاگئے مرحوم ائیر فورس کے ریٹائرڈ افسر تھے تفصیلات کے مطابق سابق ڈی پی او لیہ غازی محمد صلاح الدین جو کہ بطور ڈی پی او وہاڑی فرائض سرانجام دے رہے ہیں ان کے ماموں سکواڈرن لیڈر (ر) محمد مظہر سیال قصائے الہٰی سے وفات پاگئے ہیں مرحوم کی تدفین ان کے آبائی گاؤں چک نمبر 132شمال تحصیل سلانوالی ضلع سرگودھا کی گئی مرحوم پاک فضائیہ کے مایہ ناز افسر ہونے کے ساتھ ساتھ حافظ قرآن اور عالم دین بھی تھے مرحوم کے 3بیٹے پاک آرمی میں بطور کمیشنڈ آفیسر ملک کی سرحدوں کی حفاظت کیلئے اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں ڈی پی او وہاڑی نے تمام احباب سے مرحوم کی درجات کی بلندی کیلئے خصوصی دعاؤں کی اپیل کی ہے ۔

Previous Post

لیہ ۔ شہری اور دیہی آباد ی میں پو لیس گشت کو مؤثر کیاجائے ، ڈی پی او

Next Post

Afghan Taliban announce successor to Mullah Mansour

Next Post
Afghan Taliban announce successor to Mullah Mansour

Afghan Taliban announce successor to Mullah Mansour

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد
First Page

سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد

by webmaster
فروری 18, 2021
0

 اسلام آباد: ریٹرننگ آفیسر نے یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر تحریک انصاف کے اعتراضات مسترد کرتے ہوئے انہیں...

Read more
پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

فروری 13, 2021
سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

فروری 12, 2021
مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص، 45 افراد جاں بحق

مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص، 45 افراد جاں بحق

جنوری 16, 2021
تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے اجلاس آج ہوگا

تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے اجلاس آج ہوگا

جنوری 15, 2021
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2021 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.