• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ قائم مقام ڈی سی او ڈاکٹر لبنیٰ نذیر کے مر حوم خاوند کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی

webmaster by webmaster
مئی 17, 2016
in First Page
0
قائم مقام ڈی سی او ڈاکٹر لبنیٰ نذیر کے مر حوم خاوند کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی
Pic From Layyah 17-05-2016لیہ (صبح پا کستان) قائم مقام ڈی سی او لیہ ڈاکٹر لبنیٰ نذیر کے مر حوم خاوند جہانگیر خان کی روح کے ایصال ثواب کے لئے ایپکا ضلع لیہ کے زیر اہتمام ڈی سی او آفس کمپلیکس کی مسجد میں قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا جس میں ممتاز مذہبی رہنما سید سبط الحسنین گیلا نی نے مر حوم کے درجا ت کی بلندی

و لواحقین کے صبر وجمیل کے لئے دعا کر ائی اور قرآن خوانی کی گئی ۔ بعد ازاں ڈاکٹر لبنیٰ نذیر کے والد چوہدری نذیر احمد نے شرکا ء کا شکریہ ادا کیا ۔ قرآن خوانی میں ڈی او سی محبوب احمد ، چیئر مین عشر زکو اۃ کمیٹی چوہدری عبد المجید جاوید ایڈووکیٹ ، سابق تحصیل
Pic From Layyah 17-05-2016
نا ظم ملک منظور احمد جو تہ ، صدر ایپکا ضلع لیہ چوہدری محمد افضل ، جنر ل سیکرٹری محبوب ساجد ، ایپکا رہنما ملک منصور الٰہی ، سپر نٹنڈنٹ مہر سعید احمد اچلا نہ ، تحصیلدار محا ل ملک محبوب اقبال ہنجرا ، نا ئب تحصیلدار محسن اقبال ، ریاض قیصر قیصرانی ، شاہنواز خان قیصرانی ، بشیر احمد خان ، ڈسٹرکٹ نا ظر میاں جا وید ، نو ر محمد با روی ،ملک امتیاز احمد کلو ری ، ملک فیاض احمد کلو ری ، مہر نوید گل ، عابد حسین ، میاں یعقوب ، شیخ مرتضیٰ ، اعجاز تبسم ،مداح حسین، پرنسپل ڈی پی ایس بوائز غلام عباس بخاری، ممبر ضلع کو نسل سید رفاقت گیلا نی ، ملک غلام رسول ، ای اے ڈی اے محمد طا ہر ، منظور خان میرانی ، نا صر محمو د کے علا وہ وکلا ء و ڈی سی آفس کے اہلکا روں کی کثیر تعد اد نے شرکت کی ۔
ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفس لیہ میں تعزیتی اجلاس
لیہ (صبح پا کستان) قائم مقام ڈی سی او لیہ ڈاکٹر لبنیٰ نذیر کے مرحوم خاوند جہانگیر خان کی ناگہا نی وفات پر ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفس لیہ Pic From Layyah 17-05-2016(c)میں تعزیتی اجلاس منعقد ہوا جس میں مرحوم کے درجا ت کی بلندی و لواحقین کے صبر وجمیل کے لئے فاتح خوانی و دعا کی گئی ۔ تعزیتی اجلا س میں ریا ض جکھڑ ، ذہین ملغا نی ، عبد المجید جکھڑ ، محمد یوسف لغاری ، محمد شریف لغاری نے شرکت کی ۔
انجمن اخبار فروشاں کا تعزیتی اجلاس
لیہ (صبح پا کستان ) انجمن اخبار فروشاں کا اجلاس سب آفس لیہ میں منعقد ہوا جس کی صدارت زین علی کھوکھر سرپرستِ اعلیٰ چوہدری خالد شفیق احمد اور جنرل سیکرٹری طارق یاسین نے کیا جس میں ان کے عہدیداران یا ممبران نے شرکت کی۔ اجلاس میں انجمن اخبار فروشاں کے صدر زین علی کھوکھرنے قائم مقام ڈی سی اولیہ ڈاکٹر لبنیٰ نذیر کے شوہر جہانگیر خان مرحوم کے لئے فاتحہ خوانی اور دعا کرائی،اور مرحوم کے درجا ت کی بلندی اورلو احقین کے صبر جمیل کے لئے دعا کی گئی اور اس ناگہانی وفات پرگہرے دکھ کا افسوس کا اظہار بھی کیا انجمن اخبار فروشاں کے جنرل سیکرٹری طارق یاسین نے کہا کہ اللہ پاک ڈاکٹر لبنیٰ نذیر کو اس صدمے کو برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے(آمین)
Tags: layyah news
Previous Post

مسیحائی اور صحافت ایک ساتھ

Next Post

لیہ ۔ ورلڈ اسکول سیفٹی ڈے کے حوالے سے ورکر ویلفیئر سکول میں تربیتی سیمینار

Next Post

لیہ ۔ ورلڈ اسکول سیفٹی ڈے کے حوالے سے ورکر ویلفیئر سکول میں تربیتی سیمینار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد
First Page

سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد

by webmaster
فروری 18, 2021
0

 اسلام آباد: ریٹرننگ آفیسر نے یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر تحریک انصاف کے اعتراضات مسترد کرتے ہوئے انہیں...

Read more
پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

فروری 13, 2021
سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

فروری 12, 2021
مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص، 45 افراد جاں بحق

مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص، 45 افراد جاں بحق

جنوری 16, 2021
تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے اجلاس آج ہوگا

تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے اجلاس آج ہوگا

جنوری 15, 2021
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2021 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.