• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ اشیاء خوردونوش کے استعمال کی وجہ سے ہونے والی ہلاکتوں کا تسلسل ۔ کیا یہ دہشت گردی تو نہیں ؟

webmaster by webmaster
مئی 15, 2016
in First Page
0

اشیاء خوردونوش کے استعمال کی وجہ سے ہونے والی ہلاکتوں کا تسلسل ۔ کیا یہ دہشت گردی تو نہیں ؟
imagesلیہ(صبح پا کستان)ضلع لیہ میں زہریلی مٹھائی سے 31ہونے والی اموات کے بعد ضلع لیہ میں کھانے پینے کی اشیاء میں زہریلے مواد سے مختلف علاقوں کے لوگ متاثر،ہسپتالوں میں آئے روز داخل و اموات ہونے لگیں،اشیاء خوردونوش کے ذریعے دہشت گردی کا شبہ،پولیس انتظامیہ،ضلع انتظامیہ،محکمہ صحت ،فوڈ ڈیپارٹمنٹ معاملات سے لاتعلق،عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا،تفصیل کے مطابق ضلع لیہ میں زہریلی مٹھائی کھانے سے 31افراد کی اموات کے بعد ،شہری علاقوں اور دیہاتی علاقوں میں مختف قسم کی اشیاء خوردونوش جن میں ہوٹلوں کے کھانے،ٹینگ ساشے،جوس،تربوز،سیب و دیگر مختلف اشیاء کے استعمال کی وجہ سے لوگوں میں طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے ضلع بھر کے مختلف ہسپتالوں میں علاج معالجہ کے دوران زہریلے مواد جسم میں پھیلے کی وجہ سے ہلاکتیں بھی ہوئیں ،گذشتہ روز بھی ایک مقامی ہوٹل سے کھانا کھانے سے طبیعت خراب ہونے کی بنا پر ڈی ایچ کیو ہسپتال لایا گیا جہاں ایک شخص جاں بحق ہو گیا جبکہ دیگر تین افراد ہسپتال میں داخل ہیں اسی طرح زہریلی مٹھائی کھانے سے 31افراد کے ہلاکت والے علاقہ میں محمد سعید جوتہ کے جانور زہر کی وجہ سے ہلاک ہو چکے ہیں دکان کے باہر رکھے ٹھنڈے پانی کے کولر سے پانی پینے کی وجہ سے طبعیت خراب ہونے پر ڈی ایچ کیو ہسپتال شفٹ کیا گیا ضلع بھر کے مختلف علاقوں میں اشیاء خوردونوش کی وجہ سے مردو زن کے متاثر ہونے کی وجہ سے پورے ضلع میں خوف کی کیفیت طاری ہوگئی ہے کہ کیا چیز استعمال کی جائے اور کیا نہ کی جائے اس تما م ہونے والی صورتحال کے پیش نظر ضلع پولیس ،ضلعی انتظامیہ ان واقعات کو عما واقعات کے طور پر ہینڈل کر رہی ہے جبکہ ضلع بھر کے شہری جن میں ریاض ملغانی،میاں معظم ایڈووکیٹ،حافظ محمد علی ایڈووکیٹ،عنایت کاشف ایڈووکیٹ،ڈاکٹر جاوید کنجال،محسن رضا ،اختر عباس،محمد رمضان کا کہنا ہے کہ ضلع بھر میں اشیاء خوردو نوش کے استعمال کی وجہ سے ہونے والی ہلاکیتں اور ہسپتالوں میں مریضوں کے تواتر کے ساتھ آنے کا معاملہ عام معاملہ نہیں ہو سکتا یہ دہشت گردی بھی ہو سکتی جس پر ضلع انتظامیہ اور ضلع پولیس مکمل خاموش ہے اور وہ اس معاملہ کو عام معاملہ سمجھ رہے ہیں دہشت گرد اشیاء خوردونوش میں کچھ ملا کر اس کو زہریلا کرکے بھی اپنی کاروائی کرسکتے ہیں پولیس و دیگر اداروں کو اس بارے سوچنا چاہیئے ۔
رپورٹ ۔ عبد الرحمن فریدی پریس رپورٹر

Tags: layyah news
Previous Post

بیاد ڈاکٹر خیال امروہوی .. پیشکش ۔ صبح پا کستان لیہ سوشل میڈ یا لوکل نیوز بلیٹن

Next Post

لیہ ۔دو کاروں میں تصادم ،فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کے مرکزی رہنما قاری عطاالرحمن جاں بحق ، ،7افراد زخمی

Next Post

لیہ ۔دو کاروں میں تصادم ،فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کے مرکزی رہنما قاری عطاالرحمن جاں بحق ، ،7افراد زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.