پاسکو سنٹروں پر ٹھنڈے پانی کے کولر اٹھوا دیے گئے،کسان سراپا احتجاج
چوک اعظم (صبح پا کستان)چوک اعظم کے نواحی بھاگل اڈے پر کولر میں زہریلی گولیاں ڈالنے کے واقعے کے بعد پاسکو سنٹروں پر ٹھنڈے پانی کے کولر اٹھوا دیے گئے کسان سراپا احتجاج اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ تفصیل کے مطابق چوک اعظم کے نواحی بھاگل اڈے پر کریانہ سٹور کی دکان کے باہرٹھنڈے پانی کے کولر میں زہریلی گولیاں ڈالنے کے واقعے کے بعد ضلع بھر کے پاسکو سنٹروں پر ٹھنڈے پانی کے کولر اٹھوا دیے گئے سخت گرمی میں دور دراز سے آنے والے کسان سراپا اجتجاج عوامی سماجی احلقوں نے اعلی حکام سے نوٹس لیکر پاسکو اور فورڈ سنٹروں پر ٹھنڈے پانی کے بندوبست کا مطالبہ کیا ہے
ترکیہ اور میں شدید نوعیت کا زلزلہ ، مجموعی اموات 1472 ہو گئیں
ترکیہ اور شام سمیت پورے خطے میں شدید نوعیت کا زلزلہ آیا ہے جس سے مجموعی اموات 1472 ہو گئیں...
Read more