• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات ، موٹرسائیکل سوار دو ڈاکو کسان سے 9لاکھ 75ہزار روپے چھین کر فرار ہونے میں کامیاب

webmaster by webmaster
مئی 10, 2016
in First Page
0

 دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات ، موٹرسائیکل سوار دو ڈاکو کسان سے 9لاکھ 75ہزار روپے چھین کر فرار ہونے میں کامیاب ، ایک گھنٹہ تک پولیس بے خبر

file foto
file foto

لیہ (صبح پا کستان)افسر نیا، ڈکیتی سٹائل پرانا، ڈی پی او کا ٹرانسفر بھی ڈکیتیوں کو نہ روک سکا، کروڑ روڈ پر دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات ، موٹرسائیکل سوار دو ڈاکو کسان سے 9لاکھ 75ہزار روپے چھین کر فرار ہونے میں کامیاب ، ایک گھنٹہ تک پولیس بے خبررہی ، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات میں ڈاکو کاظمی چوک کے رہائشی رحمت اللہ سے 9لاکھ 75ہزارچھین کر فرار ہوگئے ، متاثرہ رحمت اللہ نے اپناٹریکٹر فروخت کیا اور کچہری میں کاغذات کی تکمیل کے بعد رقم لیکر مسلم کمرشل بینک آیا جہاں اس نے پیسوں کی پڑتال کرائی ، متاثرہ شخص جب واپس گھر جارہاتھا تو کالے کلر کے موٹرسائیکل125پرسوار دوڈاکوؤں نے بھلر کیٹل فارم کے ساتھ گھیر لیااور اسلحہ کی نوک پر کسان سے 9لاکھ 75ہزار روپے چھین کر فرار ہوگئے ، دلچسپ بات یہ ہے کہ سابق ڈی پی او غازی صلاح الدین کے آخری ماہ کے دوران دس ڈکیتیاں ہوئیں اور ہنڈا 125کالے کلر پہ سوار ڈاکوؤں نے کیں ،اب ضلعی پولیس سربراہ کے تبدیل ہونے سے ڈاکوؤں کا نہ سٹائل بدلا نہ وہ پولیس کے ہتھے چڑھے
رپورٹ ۔عبد الرحمن فریدی پریس رپورٹر

Tags: layyah news
Previous Post

کوٹ سلطان ۔ پولیس کی کاروائی ۔دو شراب فروش گر فتا ر

Next Post

لیہ ۔ ضلع پولیس لیہ جرائم کے خاتمے کے لیے سرگرم عمل ہے،ڈی پی او

Next Post

لیہ ۔ ضلع پولیس لیہ جرائم کے خاتمے کے لیے سرگرم عمل ہے،ڈی پی او

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.