• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

حکومتی ارکان کی تعداد کم ، سینٹ میں سٹیٹ بینک ترمیمی بل ایجنڈے پر موجود ہونے کے باوجود پیش نہیں کیا گیا

webmaster by webmaster
جنوری 28, 2022
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
حکومتی ارکان کی تعداد کم ، سینٹ میں سٹیٹ بینک ترمیمی بل ایجنڈے پر موجود ہونے کے باوجود پیش نہیں کیا گیا

اسلام آباد ۔   حکومتی ارکان کی تعداد کم ہونے کے باعث سینیٹ اجلاس میں سٹیٹ بینک ترمیمی بل ایجنڈے پر موجود ہونے کے باوجود پیش نہ کیا گیا۔

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت  سینیٹ کا اجلاس ہوا جس میں  حکومت کی جانب سے بل موخر کرنے کی درخواست کی گئی جس پر اپوزیشن ارکان نے مطالبہ کیا کہ سٹیٹ بینک ترمیمی بل  سینیٹ میں پیش کیا جائے ،اپوزیشن ارکان اپنی نشستوں پر کھڑے ہو گئے ۔ سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا کہ آئی ایم ایف کے بل کو شکست ہو گئی ۔

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا کہ حکومت کی جانب سے بل موخر کرنے کی استدعا کی گئی ہے ، کسی نے صدر کے خطاب پر بات کرنی ہے تو کر لے ۔  سینیٹ میں وقفہ سوالات کے دوران وزارت آئی ٹی نے تحریری جواب پیش کر دیا ۔ تحریری جواب میں بتایا گیا کہ پی ٹی اے  نے دو سوشل میڈیا کمپنیوں کر رجسٹر کیا ہے ۔ سینیٹر شہادت اعوان نے سوال کیا کہ کیا پی ٹی اے  میں ابھی تک ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام نے رجسٹریشن نہیں کرائی ؟۔

حکومتی سینیٹر بابر اعوان نے جواب دیاکہ  بڑے سوشل میڈیا نیٹ ورکس سے رجسٹریشن کے مذاکرات چل رہے ہیں ، ابھی دو سوشل میڈیا کمپنیاں  رجسٹریشن کیلئے آگے آئی ہیں ۔ سال  2021 میں پاکستان این آر آئی اینڈیکس میں  97 ویں نمبر پر رہا جو گزشتہ سال  111ویں نمبر پر تھا یوں 14  درجے بہتری آئی ہے ،گزشتہ برس پاکستان کا ٹیکنالوجی میں  73واں نمبر تھا ، پاکستان کا طرز حکمرانی پر نمبر  108 جبکہ عوام کی رینکنگ پر 105واں نمبر تھا۔

تحریری جواب میں کہا گیا کہ  پاکستان کا موبائل ٹریفک پر 65 واں نمبر ہے ، بینڈ وڈتھ پر 16 واں نمبر ہے ، ملک کا ٹیکنالوجی میں سرمایہ کاری پر  49 واں نمبر ہے ۔ٹیلی کام سروس پر 42 ویں نمبر پر ہے ۔ صنفی تفریق پر پاکستان کا 91واں نمبر ہے ، سرکاری اور اوپن ڈیٹا پر 100 واں نمبر ہے ۔

Source: https://dailypakistan.com.pk/
Tags: National News
Previous Post

فنڈنگ کے معاملے پر مریم نواز کی پی ٹی آئی پر ایک مرتبہ پھرشدید تنقید

Next Post

سینیٹ میں اسٹیٹ بینک بل صرف ایک ووٹ کی اکثریت سے منظور

Next Post
سینیٹ میں اسٹیٹ بینک بل صرف ایک ووٹ کی اکثریت سے منظور

سینیٹ میں اسٹیٹ بینک بل صرف ایک ووٹ کی اکثریت سے منظور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ
First Page

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

by webmaster
فروری 3, 2022
0

اسلام آباد: وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اور سیکیورٹی فورسز...

Read more
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
ملتان . جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کا نیک کام ہم ہی کرینگے،یوسف گیلانی

یوسف رضا گیلانی نے بطور سینیٹ اپوزیشن لیڈراپنا استعفی پارٹی کو جمع کروا دیا

جنوری 31, 2022
کینیڈا کے وزیراعظم کی اسلامو فوبیا کی مذمت کا خیرمقدم کرتا ہوں، عمران خان

کینیڈا کے وزیراعظم کی اسلامو فوبیا کی مذمت کا خیرمقدم کرتا ہوں، عمران خان

جنوری 30, 2022
وزیراعظم عمران خان کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے ورچوئل خطاب ،امریکہ اور بھارت کو آئینہ دکھا دیا

پاکستان میں غربت کے خاتمے کیلیے چینی ماڈل کی تقلید کرنا چاہتے ہیں، وزیراعظم

جنوری 29, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.