• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پیرامیڈیکل سکول لیہ کا سالانہ رزلٹ 75میں سے 36طالبعلم فیل

webmaster by webmaster
مئی 4, 2016
in First Page
0

پیرامیڈیکل سکول لیہ کا سالانہ رزلٹ 75میں سے 36طالبعلم فیل

Para medical School
Para medical School

لیہ(صبح پا کستان)گورنمنٹ پیرامیڈیکل سکول لیہ کا سالانہ رزلٹ کا اعلان کر دیاگیا مختلف کیٹیگری کیلئے 75امتحان دینے والے طلباء و طالبات میں سے 36فیل ہوگئے،تفصیل کے مطابق پیرامیڈیکل سکول لیہ میں چار کیٹیگری کی تعلیم حاصل کرنے والے طالبعلموں میں سے ایکسرے و ریڈیو گرافر کیلئے 17طالبعلموں میں سے صرف 2پاس ہوئے اور 15فیل،آپریشن تھیٹر ٹیکنیشن کی کلاس میں 20طالبعلموں میں 13فیل،7کامیاب ہوئے،لیبارٹری ٹیکنیشن کلاس کے 21طالبعلموں میں سے 16کامیاب ،5فیل ہو گئے،میڈیکل ٹیکنیشن کلاس کے 17طالبعلموں میں سے 3فیل 14طالبعلم کامیاب ہوئے ،واضع رہے کہ پیرامیڈیکل سکول لیہ میں گذشتہ دو برسوں سے پرنسپل سمیت دیگر تعلیم دینے والا عملہ کے بغیر رواں دواں ہے چند محکمہ ہیلتھ کے ملازمین کی عارضی ڈیوٹیاں لگا کر طالبعلموں کی تعلیم کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ سانحہ 105ایم ایل کے شہدا ء کے درجا ت کی بلندی کے لئے دعا

Next Post

لیہ ۔زہریلی مٹھائی سے متا ثرہ جناح ہسپتال میں داخل مریضوں کے علاج معالجہ کے مستقبل کا فیصلہ تاحال نہ ہوسکا

Next Post

لیہ ۔زہریلی مٹھائی سے متا ثرہ جناح ہسپتال میں داخل مریضوں کے علاج معالجہ کے مستقبل کا فیصلہ تاحال نہ ہوسکا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ
First Page

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

by webmaster
فروری 3, 2022
0

اسلام آباد: وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اور سیکیورٹی فورسز...

Read more
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
ملتان . جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کا نیک کام ہم ہی کرینگے،یوسف گیلانی

یوسف رضا گیلانی نے بطور سینیٹ اپوزیشن لیڈراپنا استعفی پارٹی کو جمع کروا دیا

جنوری 31, 2022
کینیڈا کے وزیراعظم کی اسلامو فوبیا کی مذمت کا خیرمقدم کرتا ہوں، عمران خان

کینیڈا کے وزیراعظم کی اسلامو فوبیا کی مذمت کا خیرمقدم کرتا ہوں، عمران خان

جنوری 30, 2022
وزیراعظم عمران خان کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے ورچوئل خطاب ،امریکہ اور بھارت کو آئینہ دکھا دیا

پاکستان میں غربت کے خاتمے کیلیے چینی ماڈل کی تقلید کرنا چاہتے ہیں، وزیراعظم

جنوری 29, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.