• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم ۔ مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پرتین تھریشر مزدور ٹریفک حادثہ میں ہلاک

webmaster by webmaster
مئی 1, 2016
in First Page
0

مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پرتین تھریشر مزدور ٹریفک حادثہ میں ہلاک

چوک اعظم ٹریفک حادثہ
چوک اعظم ٹریفک حادثہ

چوک اعظم (صبح پا کستان )مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر تھریشر پر کام کرنے والے ایک ہی خاندان کے تین مزدور موٹر ساےئکل کار تصادم میں جاں بحق ،ایک شدید زخمی ۔حادثہ ٹرکو اڈہ اور چوبارہ کے درمیان اڈہ بشیرآباد کے قریب پیش آیا ۔متوفین نواں کوٹ سے موٹرسائیکل پر ٹرکو اڈہ مزدوری کے لیے آرہے تھے ۔تفصیل کے مطابق یکم مئی کے دن شام ساڑھے 6بجے ٹرکو اڈہ سے دو کلو میٹر چوبارہ کی طرف کار اور موٹر سائیکل میں تصادم ہوا جس کے نتیجہ میں موٹر سائیکل پر سوارمظہر ،سلیم موقع پر جاں بحق ہو گئے جبکہ بشیر احمد نے چوک اعظم ہسپتال میں دم توڑ دیا ۔ان کے چوتھے ساتھی اکرم کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے جسے لیہ ڈی ایچ کیو ریفر کر دیا گیا ۔ان سب کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے اور یہ نواں کوٹ کی نواحی بستی شیمار کے مقیم تھے ۔کار نمبر339اسلام آباد کا ڈرائیور گاڑی کھڑی کر کے موقع سے فرار ہو گیا ۔حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122اور پٹرولنگ پولیس رفیق آباد موقع پر پہنچ گئی جنہوں نے زخمیوں کو ہسپتال پہنچایا ۔
رپورٹ ۔ محمد عمر شاکر پریس رپورٹر چوک اعظم

Tags: chokazam news
Previous Post

لیہ ۔ عالمی یوم مزدورکے حوالے سے تحریک انصاف لیبر ونگ کے زیر اہتمام تقریب

Next Post

لیہ ۔ چالڈلیبر کے خاتمے کے لئے بھٹہ مزدورں میں خدمت کارڈ فراہم کیے جارہے ہیں۔ ایم پی ائے چوہدری اشفاق احمد

Next Post

لیہ ۔ چالڈلیبر کے خاتمے کے لئے بھٹہ مزدورں میں خدمت کارڈ فراہم کیے جارہے ہیں۔ ایم پی ائے چوہدری اشفاق احمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد
First Page

سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد

by webmaster
فروری 18, 2021
0

 اسلام آباد: ریٹرننگ آفیسر نے یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر تحریک انصاف کے اعتراضات مسترد کرتے ہوئے انہیں...

Read more
پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

فروری 13, 2021
سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

فروری 12, 2021
مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص، 45 افراد جاں بحق

مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص، 45 افراد جاں بحق

جنوری 16, 2021
تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے اجلاس آج ہوگا

تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے اجلاس آج ہوگا

جنوری 15, 2021
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2021 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.