لیہ(صبح پا کستان)کروڑوں روپے مالیت کی 72کنال سرکاری اراضی جعلسازی سے جعلی مختیار عام پر مختلف لوگوں کو فروخت و ایڈجسمنٹ کرنے پر انٹی کرپشن کی کاروائی،مقدمہ درج، نائب تحصیلدار سمیت قانونگو،ریٹائر پٹواری گرفتار دیگر ملزمان کی گرفتاریوں کے چھاپے،سرکل آفیسر انٹی کرپشن لیہ اظہر سانگی کی سربراہی میں ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے سرکاربنام محمد سعید رزاق مقدمہ نمبر 12/18بجرم 420,468,471ت پ 5/2/47PCAکے تحت غلام باقر خان نائب تحصیلدار،عابد حسین گرداور،سعید احمد سابقہ پٹواری ایڈجسمنٹ برانچ لیہ کو گرفتار کرلیا،جبکہ دیگر با اثر ملزمان کی گرفتاری کیلئے انٹی کرپشن اہلکاران چھاپے مار رہے ہیں
آئی ایم ایف نے نئے قرض پروگرام کیلئے پاکستان کی درخواست منظور کر لی
اسلام آباد . پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف )کے درمیان نئے قرض پروگرام پر اہم پیشرفت سامنے...
Read more