• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کوٹ سلطان ۔ سیلاب میں بہہ جانے والا خونن پل دوبارہ تعمیر نہ ہو سکا

webmaster by webmaster
اپریل 27, 2016
in First Page
0

سیلاب میں بہہ جانے والا خونن پل دوبارہ تعمیر نہ ہو سکا
pulکوٹ سلطان (صبح پا کستان) کوٹ سلطان اور کچہ کے مواضعا ت کو ملانے والا خونن پل تا حال تعمیر نہ ہو سکا ،گذشتہ سال آنے والے سیلا ب کے نتیجے میں خونن پل کے ٹوٹ جانے سے کچہ کے مختلف علاقوں جن میں خان والا،بستی میرانی ،موضع سکھانی والا ،موضع بیٹ وساوا شمالی ،موضع بیٹ کالرواور دیگر مواضعات شہر اور محفوظ مقامات سے زمینی راستہ منقطع ہو گیا تھا جس سے اہل علاقہ اور امدادی ٹیموں کو شدید مشکلات کا سامنا کر نا پڑا تھا بعدا زاں عارضی طور پر لوہے کا پل رکھا گیا تھا جوسیلاب کے ختم ہوتے ہی اٹھا لیا گیا تھا حکومت بے حسی کے سبب خونن پل کی دوبارہ تعمیر تا حال ممکن نہ ہو سکی 2016میں متوقع سیلاب کی آمد سے کچہ کے مکینوں میں خاصی تشویش پائی جاتی ہے کہ اگر حکومتی بے حسی برقرار رہی تو ایک بار پھر کچہ کے ان علاقوں کا شہر سے زمینی رابطہ منقطع ہو جا ئے اہل علامہ غلام فرید ،محمد صدیق بلوچ،محمد اشرف بھاہ ،محمد اعظم دستی ،محمد خالق رحمانی ،محمد شفیق احمد ،منظور کاٹھی،رمضان رٹہ اور دیگر نے حکام بالا سے اصلاح احوال کا مطالبہ کیا ہے ۔
رپورٹ ۔ملک فہیم منجوٹھہ پریس رپورٹر

Tags: kot sultan news
Previous Post

وزیر اعظم میاں نواز شریف جلد لیہ کا دورہ کریں گے ، سید ثقلین شاہ بخاری ایم این اے

Next Post

ملتان کینٹ کی تعمیر و ترقی اور عوام کی خدمت ہماری ذمہ داری ہے:غضنفر ملک

Next Post

ملتان کینٹ کی تعمیر و ترقی اور عوام کی خدمت ہماری ذمہ داری ہے:غضنفر ملک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

ترکیہ اور میں شدید نوعیت کا زلزلہ ، مجموعی اموات 1472 ہو گئیں
First Page

ترکیہ اور میں شدید نوعیت کا زلزلہ ، مجموعی اموات 1472 ہو گئیں

by webmaster
فروری 6, 2023
0

ترکیہ اور شام سمیت پورے خطے میں شدید نوعیت کا زلزلہ آیا ہے جس سے مجموعی اموات 1472 ہو گئیں...

Read more
90 دن کے بعد الیکشن کیلئے قانون سازی کی ضرورت نہیں: وفاقی وزیر قانون

90 دن کے بعد الیکشن کیلئے قانون سازی کی ضرورت نہیں: وفاقی وزیر قانون

فروری 6, 2023
پرویز مشرف کی میت شام کو پاکستان پہنچے گی، تدفین کراچی میں ہونے کا امکان

پرویز مشرف کی میت شام کو پاکستان پہنچے گی، تدفین کراچی میں ہونے کا امکان

فروری 6, 2023
وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

مئی 29, 2022
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.