• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ زہریلی مٹھائی سے ہلاک ہو نے والوں کے لئے حکو مت پنجاب کا امدادی پیکج

webmaster by webmaster
اپریل 25, 2016
in First Page
0

زہریلی مٹھائی سے ہلاک ہو نے والوں کے لئے حکو مت پنجاب کا امدادی پیکج
صوبا ئی وزیر خوراک میاں بلال یٰسین نے عمر حیا ت کو 50لا کھ روپے جبکہ دیگر افراد میں پا نچ پا نچ لا کھ روپے ما لیت کے چیک تقسیم کیے
Pic From Layyah 24-04-2016.........adلیہ (صبح پا کستان) صوبا ئی وزیر خوراک میاں بلال یٰسین نے کہا ہے کہ زہریلی مٹھا ئی ہلا کتوں کے سنگین واقعہ اوپن انکوائری کا عمل متعلقہ چک میں شروع کیا جا رہا ہے اور قیمتی انسانی جانوں کے ضیا ء ایسے معاملے میں غفلت و کو تا ہی کے مرتکب متعلقہ حکام کے خلاف سخت ایکشن لیا جا ئے گا یہ با ت انہو ں نے چک نمبر105 ایم ایل میں مر حو مین کے لو احقین میں امدادی چیک دینےکے موقع پر کہی ۔ صوبا ئی وزیر خوراک میاں بلال یٰسین نے آج یہاں زہریلی مٹھا ئی کھا نے سے جا بحق ہو نے والے مرحومین کے لواحقین میں حکو مت پنجاب کی جا نب سے فی کس پا نچ لا کھ روپے ما لیت کی خصوصی ما لی امداد چیک دئیے اس سلسلہ میں انہو ں نے چک نمبر105ایم ایل میں عمر حیا ت کو 50لا کھ روپے ما لیت کے چیک دئیے جبکہ دیگر افراد میں پا نچ پا نچ لا کھ روپے ما لیت کے چیک تقسیم کیے گئے اور مجمو عی طور پر 21مرحوم افراد کے لواحقین میں چیک تقسیم کیے جا رہے ہیں ۔ اس موقع پر ڈی سی او لیہ رانا گلزار احمد ، صوبا ئی پارلیما نی سیکرٹری برائے داخلہ مہر اعجاز احمد اچلا نہ ، ایم این اے صاحبزادہ فیض الحسن ، سابق صوبا ئی وزیر ملک احمد علی اولکھ ، سابق ایم پی اے ملک عبد الشکور سواگ ،رہنما مسلم لیگ ن رانا اعجاز سہیل ،سید الطاف حسین شاہ اور معززین علا قہ کی کثیر تعداد موجو د تھی ۔ صوبا ئی وزیر خوراک نے جا بحق ہو نے والے افراد کے ورثاء سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجا ب نے اس واقعہ فوری نو ٹس لیتے ہو ئے صوبا ئی سیکرٹری صحت حکو مت پنجا ب و دیگر طبی ماہرین پر مشتمل خصوصی انسپکشن و انکوائری ٹیم کو معاملا ت کی چھا ن بین کے لئے لیہ روانہ کر دیا تھا ۔ جو گزشتہ دو روز سے متعلقہ ڈاکٹروں ، طبی عملے و دیگر سرکا ری حکا م سے تفصیلی و جا مع انکو ائری کا عمل بروئے کار لا رہی ہے جس کی روزانہ کی بنیا د پر رپورٹ حکو مت پنجا ب کو دی جا رہی ہے انہو ں نے لواحقین سے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجا ب انہیں خصوصی طور پر معاملا ت کی براہ راست نگرانی اور لواحقین سے اظہار ہمدردی اور دکھ سکھ میں شریک ہو نے اور ما لی اعانت کی فراہمی کے لئے اپنے نما ئندے کے طور پر انہیں بھجوا یا ہے انہو ں نے جا بحق ہو نے والے افراد کے سانحہ ارتحال پر گہرے دکھ ، رنج و ملا ل کا اظہار کیا اور مرحو مین کی روح کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی و درجات کی بلندی کے لیے دعائیں کی گئیں ۔

Pic From Layyah 25-04-2016(a)

Tags: layyah news
Previous Post

شب وروز زند گی قسط59 .. انجم صحرائی

Next Post

کروڑ لعل عیسن ۔عوام نے پنجاب حکو مت کی گڈ گورننس دیکھ لی ۔ ہسپتا لوں میں لوگ مر رہے ہیں

Next Post

کروڑ لعل عیسن ۔عوام نے پنجاب حکو مت کی گڈ گورننس دیکھ لی ۔ ہسپتا لوں میں لوگ مر رہے ہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ
First Page

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

by webmaster
فروری 3, 2022
0

اسلام آباد: وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اور سیکیورٹی فورسز...

Read more
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
ملتان . جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کا نیک کام ہم ہی کرینگے،یوسف گیلانی

یوسف رضا گیلانی نے بطور سینیٹ اپوزیشن لیڈراپنا استعفی پارٹی کو جمع کروا دیا

جنوری 31, 2022
کینیڈا کے وزیراعظم کی اسلامو فوبیا کی مذمت کا خیرمقدم کرتا ہوں، عمران خان

کینیڈا کے وزیراعظم کی اسلامو فوبیا کی مذمت کا خیرمقدم کرتا ہوں، عمران خان

جنوری 30, 2022
وزیراعظم عمران خان کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے ورچوئل خطاب ،امریکہ اور بھارت کو آئینہ دکھا دیا

پاکستان میں غربت کے خاتمے کیلیے چینی ماڈل کی تقلید کرنا چاہتے ہیں، وزیراعظم

جنوری 29, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.