• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ ممکنہ سیلا ب کے پیشگی انتظا ما ت کااعلی سطحی جا ئزہ اجلاس ، ڈی سی او نے صدارت کی

webmaster by webmaster
اپریل 21, 2016
in First Page
0

ممکنہ سیلا ب کے پیشگی انتظا ما ت کااعلی سطحی جا ئزہ اجلاس ، ڈی سی او نے صدارت کی
Pic From Layyah 21-04-2016لیہ (صبح پا کستان)ضلع لیہ میں ممکنہ سیلا ب سے بہتر اور موثر طور پرنبر د آزما ہو نے کے لئے پیشگی ایکشن پلا ن کے تحت تمام محکمو ں کے ما بین مستحکم اور ہمہ وقت کوارڈینشن اور تمام وسائل کو ایک ہی مقام پر یکجا کرکے فلڈ پلا ن ترتیب دیا جا رہا ہے اور فلڈ ایکشن پلا ن کے تحت تمام تکنیکی سہو لتوں اور مشینری کو 1122کے ضلعی دفتر میں مرتکز کر کے کسی بھی ناگہا نی صورتحا ل سے نمٹنے کے لئے تیار رہا جا ئے گا یہ بات ڈی سی او لیہ رانا گلزار احمد نے ممکنہ سیلا ب کے پیشگی انتظا ما ت کے جا ئزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہو ئے کہی ، اجلاس میں

Pic From Layyah 21-04-2016

اے ڈی سی ڈاکٹرلبنیٰ نذیر ، اسسٹنٹ کمشنر ز لیہ ، ٹی ایم اوز ،ای ڈی او زراعت ،ای ڈی او ورکس ، ای ڈی او فنانس ، انچار ج 1122، سول ڈیفنس آفیسر ، ایکسئین انہار لیہ ، کو ٹ ادو ، ایس ڈی او بلڈنگز ، ڈی او جنگلا ت ، ڈی ایل او لیہ ، ڈی او تعلیم و دیگر متعلقہ افسران مو جو د تھے اجلاس میں ایس ڈی او انہار لیہ محمد ایو ب قاضی نے بریفنگ کے دوران ضلع لیہ کے سپر بند وں ، فلڈ بند وں اور لیہ فلڈ پر وٹیکشن بند کی مضبو طی و نگرانی اسی طرح بکھری احمد خان و شاہوالہ ، سپر بند وں و سٹڈ بندوں پرجا ری کام کی رفتار اور دریا میں پا نی کی صورتحا ل کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی ، اسی طرح اجلاس میں ڈاکٹر محمد ہاشم نے نشیبی علا قوں کے بنیادی مراکز صحت میں ادویا ت کی مو جو دگی ، فلڈ بندوں پر طبی سہو لیا ت کے لئے کیمپس کا قیا م ، انٹی سنیک ، انٹی ریبک ویکسین کی مو جو دگی و سپرے کے بارے میں آگا ہ کیا اسی طرح انچارج 1122ڈاکٹر تسلیم احمد نے بریفنگ کے دوران بتا یا کہ ضلع لیہ میں فلڈ ریلیف پلا ن کے تیاری کے بارے میں آگا ہ کیا ، ڈی ایل او لیہ ڈاکٹر محمد طارق نے جا نوروں کے لئے ویکسی نیشن کے لئے ویکسین کی مو جو دگی ، فلڈ بندوں پرویٹرنری کیمپس کا قیا م اور ان میں ویکسی نیشن و ادویا ت کی مو جو دگی آگا ہ کیا ۔ اسی طرح اے ڈی سی ڈاکٹر لبنیٰ نذیر نے ضلع لیہ میں سیلا ب میں صورتحا ل میں فلڈ ریلیف کیمپو ں کا قیام اور ریسکیو و ریلیف سر گر میوں کے لئے ٹی ایم ایز ، صحت ، تعلیم ،جنگلا ت ، ریو نیو ، پو لیس و دیگر محکمو ں کی ذمہ داروں کے بارے میں آگاہ کیا ۔ اسسٹنٹ کمشنر لیہ منظور احمد خان چانڈیہ نے نشیبی علا قوں کی یو نین کو نسلو ں اور دریا ئی پا نی کے شکا ر ہو نے والے علا قوں کے سروے اور سٹرکوں ، بلڈنگز و دیگر امور کے بارے میں بریفنگ دی ،اجلاس میں ٹی ایم اوز عثما ن جا وید ، ممتاز کلا چی ، محمد آصف جا وید نے ٹی ایم ایز میں فلڈ ریلیف کے لئے مو جود ڈی واٹرنگ سیٹ ، مچھر دانیوں ، وبا ئی امراض سے محفوظ رکھنے کے لئے سپرے کے با رے میں آگا ہ کیا ۔ اسی طرح دوآبہ فاؤنڈیشن کے غلام رسول اصغر نے بو ٹس کی فراہمی ، عارضی ٹا ئلٹس بلا ک لگا نے ، رضا کا روں کی موجو دگی اور ڈی واٹرنگ سیٹ و بچوں و بڑوں کو فوڈ ایٹمز ، لا ئف جیکٹس کے بارے میں بریفنگ دی ۔ ڈی سی او لیہ نے اجلاس سے خطا ب کرتے ہو ئے کہا کہ سیلا ب کی صورت میں ریسکیو ریلیف اور بحا لی تک اسی صورت بہتر اور معیاری انتظا ما ت کیے جا سکتے ہیں جب تک تمام دستیاب وسائل و کمیو نٹی سے مو ثر رابطے و ہم آہنگی کو ایک ہی جگہ پر جمع کر کے ڈیٹا مرتب کر تے ہو ئے عملی اقداما ت عمل میں لا ئے جا ئیں ، انہو ں نے اس ضمن میں فلڈ پلا ن کے لئے اے ڈی سی ڈاکٹر لبنیٰ نذیر کو فوکل پرسن بنا تے ہو ئے ضلع بھر کے تمام محکمو ں کے وسائل کو یکجا کر کے عملی مظاہر ہ کر نے اور ریسکیو کے لئے ٹرانسپوٹیشن کی سہو لت کے سلسلہ میں ڈیٹا مر تب کر نے کی ہد ایت کی ۔

Tags: layyah news
Previous Post

پاک فوج کے 12 اعلیٰ افسران کرپشن کے الزام میں ملازمت سے برطرف

Next Post

لیہ ۔ حکو مت پنجا ب کی آٹو رکشہ فراہمی سکیم ، بے روزگار افراد متوجہ ہوں

Next Post

لیہ ۔ حکو مت پنجا ب کی آٹو رکشہ فراہمی سکیم ، بے روزگار افراد متوجہ ہوں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

پی ڈی ایم  کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
First Page

پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

by webmaster
مئی 12, 2023
0

اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیر کو...

Read more
قوم ملک کو ہرسال اوپر جاتا دیکھے گی، وزیراعظم عمران خان

عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور

مئی 12, 2023
ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

مئی 12, 2023
توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

مئی 12, 2023
پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

مئی 4, 2023
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.