• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

دیار غیر میں بسنے والے محب وطن پا کستانی … مقبول جنجوعہ

webmaster by webmaster
اپریل 21, 2016
in First Page, کالم
0
دیار غیر میں بسنے والے محب وطن پا کستانی … مقبول جنجوعہ

دیار غیر میں بسنے والے محب وطن پا کستانی
مقبول جنجوعہ
12540893_475177476000579_392074903899296922_nویسے تو دبئی اپنے شاپنگ مالز، ماڈرن انفراسٹرکچر اور سیکورٹی کے حوالے سے بہت مشہور ھے. لیکن اس کی ایک ڈارک سائیڈ بھی ھے۔ یہ وہ سائیڈ ھے جو کبھی میڈیا میں نظر نہیں آتی۔ یہ وہ سائیڈ ھے. جس میں غریب مزدوروں کو معمولی تنخواہوں پر بلایا جاتا ھے اور پھر ان سے جانوروں کی طرح کام لیا جاتا ھے۔ یہ لوگ صحراؤں میں انتہائی خستہ حال طریقے سے رہتے ہیں، پانی جیسے سالن اور باسی روٹیاں کھاتے ہیں. اور سولہ، سولہ گھنٹے کام کرتے ہیں۔ ان میں پاکستانی بھی شامل ہیں. جو ایک اچھے مستقبل کی تلاش میں پاکستان میں اچھی بھلی زندگی چھوڑ کر دبئی کی رنگینی سے متاثر ہوکر آجاتے ہیں۔ ایک خبر کے مطابق دو تين دن پہلے جب پاکستان اور بنگلہ دیش کا میچ ہورھا تھا. تو جمعہ کو چھٹی کی وجہ سے دبئی کے ایک لیبر کیمپ میں بھی تمام مزدور یہ میچ دیکھ رھے تھے۔ وہاں پاکستانی، انڈین اور بنگلہ دیشی ورکرز موجود تھے۔ میچ کے دوران جب پاکستان کے کھلاڑی آؤٹ ہونا شروع ہوگئے تو بنگلہ دیشیوں نے تالیاں مارنا شروع کردیں. اور پاکستان کے خلاف نعرے لگائے۔ چھ سو درہم ماہانہ تنخواہ اور جانوروں جیسی زندگی گزارنے والے وہ غریب پاکستانی یہ برداشت نہ کرسکے. اور انہوں نے بنگلہ دیشیوں اور انڈین کے ساتھ لڑائی شروع کردی جو دیکھتے ہی دیکھتے ایک بھرپور جنگ میں بدل گئی. اور بہت نقصان ہوگیا۔ دبئی میں چونکہ ہر قسم کی لڑائی وغیرہ کی سختی سے پابندی ھے، اس لئے وہ تمام مزدور پاکستانی جنہوں نے اس لڑائی میں حصہ لیا، اب دبئی سے ڈی پورٹ ہونے جارھے ہیں۔ میں نے جب یہ خبر سنى تو پتہ نہیں کیوں اپنے آپ سے نظر ملانے کو دل نہ کیا۔ مجھے لگا کہ اس ملک کا اصل محب وطن طبقہ یہی وہ غریب لوگ ہیں جنہیں کھانے کو دو وقت کی روٹی بھی میسرنہیں. لیکن اپنے ملک کے خلاف ایک بات بھی برداشت نہ کرسکے اور لاکھوں خرچ کرکے جو دبئی کا ویزہ حاصل کیا تھا، اسے بھی قربان کردیا۔ ان سب کے آگے ہمارے سیاستدانوں کی حیثیت گٹر کے کیڑوں یا گلی کے آوارہ کتوں سے بھی بدتر ھے.جنہیں اس ملک نے ان کی اوقات سے بڑھ کر دیا.لیکن پھر بھی وہ اس ملک کو نقصان پہنچانے سے باز نہیں آتے. آج پوری قوم ان چند سو پاکستانی مزدوروں کے آگے بہت چھوٹی لگ رہی ھے۔

Previous Post

لیہ چھوٹو گینگ کے یر غمال بنائے گئے لیہ پولیس کے 5 اھلکاران بھی بازیاب

Next Post

فتح پور ۔٘ مضر صحت مٹھائی کھانے سے ایک بچہ سمیت چھ افراد ہلاک

Next Post

فتح پور ۔٘ مضر صحت مٹھائی کھانے سے ایک بچہ سمیت چھ افراد ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

پی ڈی ایم  کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
First Page

پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

by webmaster
مئی 12, 2023
0

اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیر کو...

Read more
قوم ملک کو ہرسال اوپر جاتا دیکھے گی، وزیراعظم عمران خان

عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور

مئی 12, 2023
ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

مئی 12, 2023
توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

مئی 12, 2023
پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

مئی 4, 2023
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.