• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ ماڈل ریلوے اسٹیشن کا ریسٹ ہاؤس اور رہائشی کوارٹرز غیر قا نو نی قابضین کے تصرف میں کیوں ؟

webmaster by webmaster
اپریل 15, 2016
in First Page
0

ماڈل ریلوے اسٹیشن کا ریسٹ ہاؤس اور رہائشی کوارٹرز غیر قا نو نی قابضین کے تصرف میں کیوں ؟
photo14لیہ(صبح پا کستان)وزیر ریلوے کی طرف سے ماڈل اسٹیشن کا درجہ اختیار کرنے والے اعلان کردہ ریلوے اسٹیشن لیہ ریلوے حکام اور اسٹیشن انتظامیہ کی غفلت و لاپرواہی کے باعث 46ریلوے کوارٹرزسمیت مسافر خانہ کی 10سال سے مرمت نہ ہونے کی وجہ سے مسائل کا گڑھ بن گئے، متعدد کوارٹرز پر قبضہ مافیا براجمان، کھلے عام غیر قانونی تعمیرات جاری۔ تفصیل کے مطابق لیہ ریلوے اسٹیشن سے ملحقہ درجنوں ریلوے کوارٹرز کی تباہ حالی پر نہ تو آج تک ریلوے حکام نے توجہ دی ہے اور نہ ہی لوکل سطح پر سٹیشن و کالونی کے ذمہ داران اسسٹنٹ انجینئر،انسپکٹر آف ورکس،اسٹیشن ماسٹر نے اس مسئلہ کو سنجیدگی سے لیا بلکہ ان کوارٹرز کو ریلوے پولیس و انسپکٹر اف ورک ٓ نے معمولی سی رقم کے لالچ میں کروڑوں روپے کی کمرشل ارضی کاروباری اورکمیشن مافیا ایجنٹس کو کرایہ پر یا پھر لیز کا جھانسہ دیتے ہوئے اچھی خاصی رقم بٹور کر قبضہ انہیں دیا جا چکا ہے۔ کوارٹرز پر قابض ہونے والے مافیا نے ان کوارٹرز پر تھوڑا بہت خرچہ کر کے انہیں دیگر لوگوں کو بھاری کرایوں پر دے دیا اس طرح ایک کوارٹر جس میں نہ تو بجلی کی سہولت ہے نہ چھتیں ور دیواریں بھی رسک بن چکی ہیں۔ کئی کوارٹرز ایسے ہیں جو کسی ٹھیکیدار، جواء مافیا، یا سٹور بنا رکھے ہیں۔ ریلوے اسٹیشن کے وہ ملازمین جن کے نام پر کوارٹرز قانونی طور پر الاٹ ہوئے انہوں نے اپنی تنخواہوں سے کوارٹرز کی کٹوتی کی کمی کو پورا کرنے

railway astation

کیلئے ان کورٹرز کو کم درجے والے ملازمین کوکرایہ پر دے دیا مگر اب وہی کوارٹرز آگے سے آگے کرایہ پر چلا جا رہا ہے جسے کوارٹر کے اصل ماک کا بھی علم نہیں۔ ایسے لوگوں نے موقع ملنے پر کوارٹرز میں غیر قانونی تعمیراتی اور اضافی جگہ پر قبضہ کرنے کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔ ریلوے کوارٹرز کی حالت اپنی جگہ کوارٹرز کا سیوریج نظام اس قدر خراب اور غلیظ ہو چکا ہے کہ جگہ جگہ گندے پانی کے تالاب اور کچرے کے ڈھیر سے اٹھنے والا تعفن بیماریاں پھیلانے کا باعث بن رہا ہے۔ زیر زمین پانی خراب ہو رہا ہے۔ ریلوے افسران گزشتہ کئی سالوں سے ریلوے اسٹیشن لیہ کی انسپکشن میں مصروف ہے اور سب اچھا ہے کی رپورٹ دی جا رہی ہے۔ انتظامیہ کی غفلت کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جا سکتا ہے کہ ریلوے اسٹیشن ماسٹر کی رہائش گاہ پر بھی غیر متعلقہ فرد کا قبضہ ہے،اسٹیشن ماسٹر غلام اکبر نے نمائندہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ریلوے کوارٹرز کی تعمیر و مرمت میرے عرصہ تعیناتی جو کہ 5سال ہے کبھی نہیں ہوئی بہت سے کوارٹرز کھنڈر بن چکے ہیں مسافر خانہ درجہ دوئم کو خطر ناک ہونے کی وجہ سے اینٹوں سے بند کر دیا ہے،وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سد رفیق نے لیہ دورہ کے موقع پریلوے اسٹیشن کا ماڈل اسٹیشن کا درجہ دینے کا اعلان کیا تھا ریلوے اسٹیشن کی پراپرٹی قیمتی کروڑوں روپے مالیت کی زمین ہے اس کو کاروباری مقاصد کیلئے استعمال میں لائی جائے،انسپکٹر آف ورکس کفایت اللہ نے کہا کہ مرمت و تعمیر کا سلسلہ جاری رہتاہے جب بھی حکومت کی طرف سے فنڈز آتے ہیں خرچ کردیئے جاتے ہیں ،تاجر رہنما سیٹھ محمد اسلم خان ،کونسلر حافظ جمیل احمدنے وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق سے مطالبہ کیا کہ مہر ایکسپریس کے علاوہ دیگر ٹرینیں بھی لیہ سے چلائی جائیں اور ماڈل ریلوے اسٹیشن بنانے کا وعدہ بھی پورا کیا جائے ریلوے ریسٹ ہاؤس اور کوارٹرز پر سے قابضین کا قبضہ بھی ختم کرایا جائے ۔
رپورٹ ۔ عبد الرحمن فریدی پریس رپورٹر

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔استاد کی کم عمر طالبعلم سے زیادتی، ملزم گرفتار

Next Post

ضلع لیہ کے مزید 60گرلز بوائز پرائمری سکول پرائیویٹ کرنے کی سکیرٹری تعلیم کی طرف سے لسٹ جاری

Next Post

ضلع لیہ کے مزید 60گرلز بوائز پرائمری سکول پرائیویٹ کرنے کی سکیرٹری تعلیم کی طرف سے لسٹ جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

پی ڈی ایم  کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
First Page

پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

by webmaster
مئی 12, 2023
0

اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیر کو...

Read more
قوم ملک کو ہرسال اوپر جاتا دیکھے گی، وزیراعظم عمران خان

عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور

مئی 12, 2023
ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

مئی 12, 2023
توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

مئی 12, 2023
پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

مئی 4, 2023
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.