• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کوٹ سلطان ۔ حکومتی پابندی، سیکورٹی خدشات کے باوجود میلہ بیساکھی

webmaster by webmaster
اپریل 13, 2016
in First Page
0

حکومتی پابندی، سیکورٹی خدشات کے باوجود میلہ بیساکھی
piiccccccccccccccccccccccc (1)کوٹ سلطان (صبح پا کستان) حکومتی پابندی اور انتہائی سخٹ سیکورٹی خدشات کے باوجود کوٹ سلطان میں میلہ بیساکھی کا انعقاد ،کوٹ سلطان اور اس کے ملحقہ علاقوں سے ہزاروں افرادانبوہ کثیر کے باعث دن بھر ٹریفک کی روانی متاثر رہی سر کس ،تھیٹر،سائیکل شو سیمت دیگر ایٹم والوں کی چاندی لگ گئی دن بھر سادہ لوح عوام کو دن بھر لوٹتے رہے جبکہ انتظامی اداروں نے چپ کا روزہ رکھ لیا اگرچہ میلہ کی تقریبات کا انعقاد سرکاری سطح پر نہیں کیا گیاتھالیکن نجی سطح پر کیا گئے میلے میں بھی کوئی کسر باقی نہ رکھی گئی دن بھر کو ٹ سلطان کی سڑکیں بلاک رہیں جس سے مسافروں کو آنے جانے میں شدید مشکلات کا سامنا رہا علاوہ ازیں میلہ میں دن بھر لڑائی جھگڑے رہے جس سے کئی لوگ زخمی بھی ہوئے ،انتہائی ناقص اور مضر صحت اجراء سے تیا رشدہ مٹھائی دھڑلے سے فروخت ہوتی رہی جو کہ محکمہ صحت اکابریں کی بے حسی کا منہ بولتا ثبوت ہے ہزاروں کی تعداد میں آئے شائقین کے لیے سیکورٹی کے کوئی خاطر خواہ اقدامات دیکھنے میں نہیں آئے جو کہ سیکورٹی اداروں کی کارگردگی پر سوالیہ نشان ہے ۔

piiccccccccccccccccccccccc
رپورٹ ۔ ملک فہیم منجوٹھہ پریس رپورٹر

Tags: kot sultan news
Previous Post

ملتان ۔ پاک فوج میں ملازمت کے مواقع , رجسٹریشن کی آخری تاریخ15مئی

Next Post

لیہ ۔ محکمہ انہار کے زیر اہتمام فلڈ ایمر جنسی سنٹرقائم

Next Post

لیہ ۔ محکمہ انہار کے زیر اہتمام فلڈ ایمر جنسی سنٹرقائم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

پی ڈی ایم  کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
First Page

پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

by webmaster
مئی 12, 2023
0

اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیر کو...

Read more
قوم ملک کو ہرسال اوپر جاتا دیکھے گی، وزیراعظم عمران خان

عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور

مئی 12, 2023
ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

مئی 12, 2023
توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

مئی 12, 2023
پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

مئی 4, 2023
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.