ریسکیو 1122کے زیر اہتمام انسداد ڈینگی واک
لیہ (صبح پا کستان) ضلع لیہ میں انسداد ڈینگی مہم کے سلسلہ میں دیگر محکمو ں کی طرح ریسکیو 1122کے زیر اہتمام سما جی شعور کی بیداری کے واک نکا لی گئی جس میں شرکا ء نے ڈینگی سے بچاؤ کی احتیاطی تدا بیر پر مبنی بینرز و پلے کا رڈ ز اٹھا رکھے تھے ۔ واک 1122کیمپلکس سے نکا لی گئی ۔
پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیر کو...
Read more