• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پولیس ان ایکشن ، اشتہاری ملزم گرفتار ،سکول وین روکنے اور طالبات سے بد تمیزی کرنے والوں کیخلاف مقد مہ درج

webmaster by webmaster
اپریل 10, 2016
in First Page
0

پولیس ان ایکشن ، اشتہاری ملزم گرفتار ،سکول وین روکنے اور طالبات سے بد تمیزی کرنے والوں کیخلاف مقد مہ درج
pic  shoچوک اعظم(نمائندہ خصوصی) اشتہاری ملزمان کو پکڑنے کی مہم شروع،ایس ایچ اوکی سربراہی میں نواحی گاؤں میں چھاپہ مشہور مقدمہ قتل کاتیسراشتہاری ملزم گرفتار ۔ مقامی پولیس کو اہلیان علاقہ کا خراج تحسین ،بہت جلد اس کیس کا چوتھا اشتہاری ملزم بھی گرفتار کر لیا جائے گا ،شہر میں امن اما ن قائم کرنا میری اولین ترجیح ہے ایس ایچ اوسرفرازخان گاڈی تفصیل کے مطابق گزشتہ چند روز قبل سے تھانہ چوک اعظم نے اشتہاری کی گرفتاری کی مہم کا آغاز کیا ہے جس کی بنا پر مخبر کی اطلاع پر ایس ایچ اوتھانہ چوک اعظم کی سربراہی میں مشہور مقدمہ ساجد علوی قتل کیس کے تیسرے ملزم محمدعرفان گجر کو ہیڈ ویرڑی کے علاقہ سے گرفتار کر لیا اورتھانہ میں بند کر دیا قبل ازیں اس کیس کے دوملزم محمدعدیل اورزبیر عرف زبیری واہلہ کو بھی گرفتار کرکے جیل بھیج دیا تھا جب کہ اس کیس کاایک اور ملزم مبشر عرف باباجٹ جوکہ ابھی تک فرار ہے اس امر میں ایس ایچ اوتھانہ چوک اعظم انسپکٹر سرفراز خان گاڈی نے میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ اس کیس کا ایک ملزم فرار ہے اس کو بھی بہت جلد گرفتار کر لیا جائے انہوں نے مزید کہا کہ چوک اعظم میں امن امان قائم رکھنا میری اولین ترجیح ہے آخر میں انہوں نے کہاکہ بہت جلد اشتہاریوں اورمنشیات فروشوں کے خلاف تھانہ چوک اعظم کی حدودمیں سرچ آپریشن کیا جائے گا
ایک اور رپورٹ کے مطا بق سکول وین کو روکنے اور لڑکیوں سے بد تمیزی کرنے اور وین ڈرائیور کو زد وکوب کر نے پر چوک اعظم پولیس نے3 نامزد اور 5 نامعلوم افراد پر مقدمہ درج کر لیا ۔تفصیل کے مطابق لیہ سے پنجاب کالج کی طالبات جو کہ وین پر واپس چوک اعظم آ رہیں تھیں وڑائچ پٹرولیم کے قریب چند اوباش نوجوانوں شہباز وسیم ولد بوٹا گجر۔طلحہ سلطان ولد سلطان محموداوراسد یعقوب ولد محمد یعقوب نے گاڑی کو روک کے لڑکیوں سے بد تمیزی کی ۔جبکہ ڈرائیور عبدالواحد نے ان کو سمجھانے کی کوشش کی تو ملزمان ہاتھا پائی پے اتر آئے اورڈرائیور کو زدکوب کر نا شروع ہو گئے۔پولیس نے موقع پر پہنچ کہ شہباز وسیم ولد بوٹا گجر۔طلحہ سلطان ولد سلطان محموداوراسد یعقوب ولد محمد یعقوب کو گرفتار کر لیا جبکہ باقی لوگ فرار ہو گئے ۔پولیس تھانہ چوک اعظم نیزیر دفعہ 506/354،341/348،149کے تحت مقدمہ درج کر لیا ۔ جبکہ با قی پا نچ ملزمان کی گر فتاری کے لیے پو لیس نے مختلف جگہوں پر چھا پے ما رے۔
رپورٹ ۔ محمد عمر شاکر پریس رپورٹرچوک ا

Tags: chok azam news
Previous Post

لیہ ۔ وزیر اعلیٰ پنجا ب کی ٹیکس ڈے کے موقع پر ویڈیو لنک کا نفرنس

Next Post

جماعت اسلامی لیہ کی کرپشن فری ریلی ، پاکستان میں روزانہ اربوں روپے کی کرپشن ہو رہی ہے مقررین کا خطاب

Next Post

جماعت اسلامی لیہ کی کرپشن فری ریلی ، پاکستان میں روزانہ اربوں روپے کی کرپشن ہو رہی ہے مقررین کا خطاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد
First Page

سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد

by webmaster
فروری 18, 2021
0

 اسلام آباد: ریٹرننگ آفیسر نے یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر تحریک انصاف کے اعتراضات مسترد کرتے ہوئے انہیں...

Read more
پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

فروری 13, 2021
سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

فروری 12, 2021
مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص، 45 افراد جاں بحق

مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص، 45 افراد جاں بحق

جنوری 16, 2021
تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے اجلاس آج ہوگا

تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے اجلاس آج ہوگا

جنوری 15, 2021
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2021 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.