• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کوٹ سلطان میں چوروں کا راج ، ایک رات میں چوری کی دو وارداتیں

webmaster by webmaster
اپریل 9, 2016
in First Page
0

کوٹ سلطان میں چوروں کا راج ، ایک رات میں چوری کی دو وارداتیں
17584465_BG1کوٹ سلطا ن (صبح پا کستان) چوروں نے رات کی تاریکی میں اسلم آٹوز پر لگے تارے توڑ کر موٹر سائیکل آلات اور نقدی لے گئے تفصیل کے مطابق گذشتہ شب پیر جگی چوک کے بزدیک واقع اسلم آٹور پر چوروں نے رات کی تاریکی میں تالے توڑ کر موٹر سائیکل آلات اور نقد رقم لے گئے جبکہ دوسری واردات میں راشد گیس سنٹر کے تالے توڑ چکے تھے مگر چوکیدار کی بر وقت آمد سے کوئی مالی نقصان نہیں ہوا ۔تھانہ کوٹ سلطان سے آدھا کلو میٹر دور سڑک کنارے اس طرح کی واردات کا ہونا پولیس کی کارگردگی پر سوالیہ نشان ہے شہریوں محمد فاروق ،محمد احسنان اللہ ،قادر بخش ،اللہ بخش کلو،محمد خادم اور دیگر نے پولیس گشت برھانے اور مستقبل بنیادوں پر تمام بازارون میں چوکیدار تعینات کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔
رپورٹ ۔ ملک فہیم منجوٹھہ پریس رپورٹر

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ شعیب جاذب انتقال کر گئے ۔ انا للہ و انا الیہ راجعون

Next Post

گورنمنٹ ہائی سکول علیانی لیہ ، کرپشن کے خلاف استا تذ ہ اور طلباء کا احتجاج

Next Post

گورنمنٹ ہائی سکول علیانی لیہ ، کرپشن کے خلاف استا تذ ہ اور طلباء کا احتجاج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

پی ڈی ایم  کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
First Page

پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

by webmaster
مئی 12, 2023
0

اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیر کو...

Read more
قوم ملک کو ہرسال اوپر جاتا دیکھے گی، وزیراعظم عمران خان

عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور

مئی 12, 2023
ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

مئی 12, 2023
توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

مئی 12, 2023
پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

مئی 4, 2023
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.