• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

خوبصورت شہر چوک اعظم انتظامیہ کی عدم توجہ سے گندگی اور غلاظت کا شکار

webmaster by webmaster
اپریل 9, 2016
in First Page
0
خوبصورت شہر چوک اعظم انتظامیہ کی عدم توجہ سے گندگی اور غلاظت کا شکار
41778_140289402666191_5856_nچوک اعظم (صبح پا کستان )پورے ضلع لیہ میں محل وقوع کے لحاظ سے خوبصورت شہر چوک اعظم انتظامیہ کی عدم توجہ کی وجہ سے گندگی اور غلاظت میں تبدیل شہر میں واحد منی پاکستان منیار کو سیاسی اور سکولوں و کالج کے ایڈوٹائز پینا فلیکسوں نے اس کی خوبصورتی ختم اور شہر میں غلاظت،مکھی اور مچھروں کی زیادتی

کی وجہ سے قے اور دست کی بیماریاں عام ۔عملہ میونسپل کمیٹی سارادن کھوکھا ریڑھی والوں کا پھیلایا ہوا گند صاف کرنے میں گزار دیتے ہیں گلیاں اور محلے گندے پانی کے تالاب بنا گئے ہیں نکاس آب کا کوئی انتظام نہیں کرڑوں روپوں سے شروع کیا گیا سیوریج کا نظام تباہ انگروچ منٹ کی وجہ سے عام شہری کاسڑکات سے گزرنا محال ہے اکثر شام چار بجے سے رات نو بجے تک شہر میں ٹریفک کا جام معمول بن گیا ہے جب تک نومنتخب کونسلر حضرات کو اختیارات منتقل نہیں کئے جاتے عوامی مسائل حل نہیں ہونگے
یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ منی منیار پاکستان پر آئے روز تشہیری بورڈ اور پینا فلیکس لگانے والوں نے سٹیل کی کیلیں گاڑ کر تباہ کر دیا ہے اعلیٰ قسم کی قیمتی ٹائیل لگا کر منی منیارپاکستان چوک اعظم کو خوبصورت بنایا گیا تھا جو چوک اعظم کی شان ہے روزانہ کی بنیاد پر سیاسی اور ہر قسمی تشہیری بورڈ اور پینا فلیکس لگانے کی وجہ سے ٹکڑے گرنے شروع ہوگئے ہیں ڈی سی اولیہ رانا گلزار احمد،ٹی ایم او عثمان سرویا اور سی او یونٹ چوہدری خالد محمود خاص توجہ دیں قابل ذکر بات یہ ہے کہ سی او یونٹ کی شہر پرتوجہ بالکل نہ ہے جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر لگے ہیں جوکہ سی او یونٹ ڈیوٹی کے قابل نہ ہیں آئے روز دوپہر کو آنا چھٹی پر رہنا معمول ہے چیک اینڈ بیلنس بالکل نہ ہے
معززیں شہر چوہدری محمد رفیق سابق وائس چیرمین،ملک امیر قلم سابق وائس چیرمین،چوہدری منیر احمد وڑائچ سابق چیرمین، ملک غلام محمد اعوان،ملک ابو بکر اعوان ،محمد ناصر گجر صدر رکشہ یونین،محمد ظفر اقبال نیوی،صدر کریانہ ندیم سیال ،صدر انجمن آڑھیاں محمد اکرم اآسرا ، محمد اکرم شہزادعابد علی و دیگر نے ایم این اے پیر ثقلین شاہ بخاری،ایم پی اے سردار قیصر عباس مگسی ،ڈی سی او رانا گلزار احمداور میونسپل انچارج سے پر روز اپیل کرتے ہیں کہ چوک اعظم کے مسائل پر توجہ دیں اور شہریوں کو جس عدم تحفظ کا احساس ہے اس کا ازالہ کیا جائے ۔
محمد عمر شاکر چوک اعظم (پریس رپورٹر)03136522265

Tags: chok azam news
Previous Post

محکمہ صحت لیہ سپیشل رپورٹ

Next Post

لیہ ۔ ڈی پی او لیہ کیپٹن (ر)محمدعلی ضیاء کے ساتھ ممبران قومی وصوبائی اسمبلی اہم اجلاس

Next Post

لیہ ۔ ڈی پی او لیہ کیپٹن (ر)محمدعلی ضیاء کے ساتھ ممبران قومی وصوبائی اسمبلی اہم اجلاس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

پی ڈی ایم  کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
First Page

پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

by webmaster
مئی 12, 2023
0

اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیر کو...

Read more
قوم ملک کو ہرسال اوپر جاتا دیکھے گی، وزیراعظم عمران خان

عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور

مئی 12, 2023
ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

مئی 12, 2023
توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

مئی 12, 2023
پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

مئی 4, 2023
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.