• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کوٹ سلطان کی خبریں

webmaster by webmaster
اپریل 8, 2016
in First Page
0

 دشمنی یا تخریب کاری ،نامعلوم افراد نے تاجرکی دوکان کو آگ لگا دی
8-4کوٹ سلطان(صبح پا کستان) دشمنی یا تخریب کاری کا واقعہ، نامعلوم افراد نے تاجرکی دوکان کو آگ لگا دی، لاکھوں کا مال جل کر راکھ ہو گیا، تاجروں نے اپنی مدد آ پ کے تحت آگ پر قابو پالیا، تاجروں کی متاثرہ تاجر کی مدد کا مطالبہ۔ تفصیل کے مطابق انجمن تاجران مجلس عاملہ کے سپیکر شیخ وقار الحسن کی گارمنٹس دوکان کے سٹور میں آگ لگنے سے سٹور میں پڑا لاکھوں روپے کا سامان جل کر راکھ ہو گیا۔ شیخ وقار الحسن کے مطابق وہ جمعہ نماز کی ادائیگی کے بعد مسجد سے دوکان واپس آیا تو آگ لگ چکی تھی۔ آگ لگنے کے واقعہ کے بعد انجمن تاجران کے صدر محمد طارق بلوچ، انجمن تاجران تاجدا ر مدینہ گروپ کے صدر مولوی اللہ ڈتہ، جنرل سیکرٹر ی اللہ نواز خان سرگانی سمیت تاجروں کی بڑی تعداد موقع پر پہنچی اور متاثر ہ تاجر کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے تاجرکی مالی امداد کا مطالبہ۔

8-4

معروف ماہر تعلیم میاں در محمد آرئیں گزشتہ روز وفات پا گئے
کوٹ سلطان(صبح پا کستان ) اسسٹنٹ پرچیز آفیسر سوئی گیس میاں فاروق عبداللہ آرئیں کے والد معروف ماہر تعلیم میاں در محمد آرئیں گزشتہ روز وفات پا گئے ۔ مرحوم کا نماز جنازہ خو اجہ غلام اللہ بخش سجادہ نشین تونسہ شریف نے پڑھایا جس میں برادرم ایم این اے پیر سید ذوالقر نین شاہ ، سردا ر سجن خان تنگوانی، اعجاز خان گرمانی، ڈاکٹر اقبال خان دستی ، میاں فرید آرائیں، میاں فیصل فرید ، میاں طارق محمود ، چیئر مین اللہ نواز خان گرمانی، اللہ نواز خان سرگانی، محمد اکرم خان دستی، حاجی خالد اقبال جام سمیت ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔
رپورٹ ۔ ملک فہیم منجوٹھہ پریس رپورٹر

Tags: kot sultan news
Previous Post

ایم ایم روڈ موٹروے میں کب تبدیل ہوگا ؟ .. خضرکلاسرا

Next Post

کوٹ سلطان ۔ مسافر بس نے موٹر سائیکل سوار کو کچل ڈالا

Next Post

کوٹ سلطان ۔ مسافر بس نے موٹر سائیکل سوار کو کچل ڈالا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

پی ڈی ایم  کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
First Page

پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

by webmaster
مئی 12, 2023
0

اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیر کو...

Read more
قوم ملک کو ہرسال اوپر جاتا دیکھے گی، وزیراعظم عمران خان

عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور

مئی 12, 2023
ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

مئی 12, 2023
توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

مئی 12, 2023
پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

مئی 4, 2023
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.