• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم ۔ حلقہ پٹواری کی ملی بھگت سے ضعیف العمر والدہ کو وراثتی جائیدادسے محروم

webmaster by webmaster
اپریل 7, 2016
in First Page
0

حلقہ پٹواری کی ملی بھگت سے ضعیف العمر والدہ کو وراثتی جائیدادسے محروم
pic 280TDAچوک اعظم(صبح پا کستان) حلقہ پٹواری کی ملی بھگت سے ضعیف العمر والدہ کو وراثتی جائیدادسے محروم کر دیا ،ملکیتی دکانات پر بھی زبردستی قبضہ کر لیا ،میری بیوہ بہواورپوتے نے ساتھیوں سے مل کر مجھے دھکے دے کر گھر سے نکال دیا ،الٹا مجھے قتل کی دھمکیاں بھی دے رہے ہیں وزیر اعلی پنجاب آئی پنجاب ڈی آئی جی ڈیرہ غازی خان ڈی پی اولیہ سے انصاف کی اپیل عمری بی بی کی پریس کانفرنس تفصیل کے مطابق گزشتہ روز چک نمر280 ٹی ڈی اے کی رہائشی ضعیف العمر خاتون عمری بی بی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ میرے بیٹے منیر احمد بھلر کے فوت ہونے کے بعد میری بیوہ بہو اور پوتے نے حلقہ پٹواری نوازنول کی ملی بھگت سے میرے (مرحوم ) منیر احمد بھلرکی انتہائی قیمتی جائیداد بھاری رشوت پٹواری کو دیکر بروئے انتقال نمبر886وبروئے انتقال نمبر881اپنے نام جعلی فرضی دستخط انگوٹھا جات لگا کر سابقہ تاریخوں میں اپنے نام (ہبہ )منتقل کروالیا اور میری ملکیتی دکانات بر لب سڑک چک پر بھی قبضہ گروپ سے مل کر قبضہ کر لیا ہے اور مجھے دھکے مار کر گھر سے نکال دیا ہے ،اس نے مزید کہاکہ میرے ساتھ دھوکہ کیا گیا ہے دھوکہ دہی سے میری ملکیتی جائیدادسے مجھے مرحوم کیا گیا ہے میری وزیر اعلی پنجاب ،آئی جی پنجاب،ڈی آئی جی ڈیرہ غازی خان،ڈی پی اولیہ ڈی ایس پی سرکل چوک اعظم سے پر زور اپیل ہے کہ میرے ساتھ انصاف کیا جائے اور میری ملکیتی جائیداددکانات قبضہ گروپس سے واپس دلایا جائے ۔
رپورٹ ۔ عمر شاکر پریس رپورٹر

Tags: chok azam news
Previous Post

کوٹ سلطان ۔ تعلیمی اداروں کی سیکورٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا ،شاہد رضوان مہوٹہ

Next Post

لیہ ۔ سر بر ا ہ پاکستان عوامی راج جمشید خان دستی لیہ کا دورہ کریں گے

Next Post

لیہ ۔ سر بر ا ہ پاکستان عوامی راج جمشید خان دستی لیہ کا دورہ کریں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.