• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ مضافات کی خبریں رپورٹ ۔ زاہد واندر پریس رپورٹر

webmaster by webmaster
اپریل 5, 2016
in First Page
0
zلیہ ۔ مضافات کی خبریں رپورٹ ۔ زاہد واندر پریس رپورٹر
چیئر مین جانی خان تنگوانی کا بائی پاس آپریشن کامیاب
کوٹ سلطان(صبح پا کستان) دل کا دورہ پڑنے پرچیئر مین یونین کونسل کوٹ سلطان سٹی سردار جانی خان تنگوانی کا دل کا بائی پاس کامیاب ، چیئر مین آئی سی یو منتقل کر دیئے گئے،دوستوں ، شہریوں کی دعاصحت۔ تفصیل کے مطابق یونین کونسل کوٹ سلطان سٹی کے چیئر مین سردار جانی خان تنگوانی جن

کو تین روز قبل دل کا دورہ پڑ تھا جن کو بعد ازاں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ سے پرویز الہی کارڈیولوجی انسٹی ٹیوٹ ملتان بائی پاس کے لئے منتقل کر دیا گیا تھا۔ چیئر مین جانی خان تنگوانی کا گزشتہ روز دل کا بائی پاس آپریشن کامیاب رہا اور ان کو آئی سی یو میں منتقل کر دیا گیا۔ دوستوں سیاسی و سماجی رہنما مہر اصغر پپو ونجھیرہ، اللہ نواز سرگانی، زاہد واندر، حسیب خان و یگر نے چیئر مین جانی خان کی مکمل صحت یابی کے لئے دعا کی ہے۔
دیور نے بھابھی کو قتل کر دیا
لیہ(صبح پا کستان)گھریلو جھگڑے پر دیور نیبھابھی کو قتل کر دیا۔ تھانہ پیر جگی شریف کی حدود میں موضع پناہ کھرل غربی میں ریاض احمد کی بیوی منور بی بی کو دیور خدابخش نے رات گئے گھریلو جھگڑے پر گولی مار کر قتل کر دیا۔ گونگی ، بہری منور بی بی گزشتہ سات ماہ سے گھریلو جھگڑے کے باعث اپنے والدین کے ہاں ٹھہری ہوئی تھی اور گزشتہ رات منوربی بی کے دیور خدابخش نے رات گئے بھابھی منور بی بی کو گولی مار کر قتل کر دیا۔ تھانہ پیر جگی پولیس نے مقتولہ کی لا ش کو پوسٹمارٹم کے لئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کوٹ سلطان منتقل کر دیا جبکہ منور بی بی کی والد ہ تسلیم بی بی کی مدعیت میں تھانہ پیر جگی میں خدابخش کے خلاف اندارج مقدمہ کے لئے درخواست بھی گزار دی اطلاعات کے مطابق تاحال ملزم فرار ہے جس کی گرفتار ی کے لئے چھاپے جاری ہیں۔
فیس لے کر بھی بچوں کے نام، درج نہ کئے
لیہ(صبح پا کستان) 2012میں یونین کونسل لدھانہ میں بچوں کے نام درج کروائے اور 800روپے فیس بھی دے کر رسید بھی حاصل کی مگر جب کچھ دن قبل برتھ سرٹیفیکیٹ لینے تو کسی بھی بچے کا نام درج نہ تھا یہ بات لدھانہ کے رہائشی محمد اشرف ولد محمد صدیق نے میڈیا کو بتائی ۔ ۔ متاثرہ شخص نے الزام عائد کیا کہ سیکرٹری نے پہلے بھی متعدد لوگوں سے اندراج تاریخ پیدائش کے نام پر پیسے بٹورے مگر اندراج نہ کیا ۔ اس نے ڈی سی او لیہ رانا گلزار احمد سے مطالبہ کیا کہ مذکورہ سیکرٹری کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے اس کا مسئلہ حل کیا جائے۔
جمن شاہ انجمن تاجران انتخابات ،الیکشن کمیٹی کا اجلاس جمعہ کو طلب
کوٹ سلطان(صبح پا کستان) جمن شاہ میں انجمن تاجران کے انتخابات کے لئے کنونیئر جمیل احمد ڈونہ نے الیکشن کمیٹی کا اجلاس جمعہ کو طلب کر لیا۔ انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ تاجران الیکشن کی آئینی مدت مکمل ہو چکی ہے اور الیکشن کے لئے تمام انتظامات کو حتمی شکل دی جارہی ہے جس کے لئے جمعہ کو الیکشن کمیٹی کا اجلاس ہو گا جس میں تاجروں کی تجاویز کے مطابق الیکشن کے انعقاد کو یقینی بنایا جائے گا۔ جمیل احمد ڈونہ نے کہاکہ تاجراپنے حقوق کے لئے کسی کی باتوں پر کان دھرنے کی بجائے الیکشن کی تیاری کریں۔
Tags: layyah news
Previous Post

اراکین پارلیمنٹ کے اثاثوں کی تفصیلات ویب سائٹ پر شائع نہ کرنے کا فیصلہ

Next Post

پانامہ لیکس ، نواز شریف نے اپنے خاندان کو احتساب کے لئے پیش کر دیا ۔ تحقیقات کے لئے عدالتی کمیشن کا قیام

Next Post

پانامہ لیکس ، نواز شریف نے اپنے خاندان کو احتساب کے لئے پیش کر دیا ۔ تحقیقات کے لئے عدالتی کمیشن کا قیام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.