• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ میں جدید ترین ریجنل ہسپتال کی اشد ضرورت ہے ۔ ملک غلام حیدر تھند

webmaster by webmaster
اپریل 4, 2016
in First Page
0

لیہ میں جدید ترین ریجنل ہسپتال کی اشد ضرورت ہے ۔ ملک غلام حیدر تھند
10390407_1423274267951033_5531716651354634816_nلیہ(صبح پا کستان) سابق ضلع ناظم لیہ ملک غلام حیدر تھند نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جنوبی پنجاب کی پسماندگی کے خاتمے کے حکومتی وژن اور وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی ترجیحات سے لیہ کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی ہرگزفائدہ نہ اٹھا سکے ہیں انہوں نے کہا کہ نشتر ہسپتال ملتان پر مریضوں کا اور کتنا بوجھ ڈالنا ہے لہذا لیہ میں جدید ترین ریجنل ہسپتال کی اشد ضرورت ہے جو راولپنڈی سے ملتان اور ملتان سے ڈیرہ اسماعیل خان کی وسطی آبادی کو اعلیٰ ترین طبی سہولیات فراہم کرسکے انہوں نے کہا کہ لیہ کی عوامی قیادت آنکھوں اور عقل دونوں سے ہی محروم ہے اور انتظامی مشینری و افسران صحت بھی ایک جیسے ہیں کہ جب میرے دور کی ایمرجنسی وارڈ کی بالائی منزل میں کئی شعبہ جات کی بلڈنگز موجود ہیں تو پی سی آر لیب کے نام ماسوائے کمشن کھرا کرنے کے اور کوئی خدمت نہیں کی جارہی ہے ہونا تو یہ چاہیئے تھا کہ پی سی آر بلڈنگ کے فنڈز مشینری و آلات میں شفٹ کرالئے جاتے اور ڈائیگناسٹک سنٹر کی بلڈنگ کو فعال کرکے مریضوں کو سہولیات دی جاتی مگر ایسا کیون نہ ہو سکا سب جانتے ہیں انہون نے الخدمت کلینکل لیب کے معیار اور کم ریٹس کو سراہا ،سابق ضلع ناظم نے کہا کہ ضلع بھر سے زخمی اور کٹے پھٹے آنے والے شہریوں کو ایمرجنسی کی ایک چھت کے نیچے علاج و تشخیص کرنے کی بجائے اسے فٹبال بنا دیا جاتا ہے ہسپتال اپنی ایک ایکسرے فلم بچانے کیلئے زخمی کو باہر جانے پر مجبور کر دیتا ہے انہوں نے کہا کہ ہسپتال کے قابل ترین ڈاکٹرز میں سے ایک کو ایوننگ،نائٹکی دیوٹی میں ضرور تعینات کیا جائے تاکہ مریضوں ،زخمیوں کو ریفر اور ڈیٹھ کی شرح کو کم کیا جاسکے ضلع لیہ کی عوام کو اپنے با اختیار نمائندوں اور سرکاری مشینری سے یہ سوال پوچھنا چاہیئے کہ سابق دور میں ہسپتالکا میدیسن کا بجٹ بہت زیادہ تھا اور کوئی دوائی باہر سے نہ منگوانا پڑتی تھی تو اب وہ بجٹ کم کیوں کر دیا گیا ہے کہ مریض کے لواحقین مارکیٹ سے دوائی پوری کرتے جوتیاں چٹخاتے تھک جاتے ہیں انہوں نے کہا کہ کریڈٹ کے خوف سے میرا ہیلتھ پلان فیل کر دیا گیا ہے اور کسی پلاننگ کے بغیر کام ہو رہا ہے جس کے منفی اثرات کچھ ہی عرصہ میں برآمد ہونا شروع ہو جائیں گے انہون نے کہا کہ موجودہ و سابقہ دور کی ڈویلپمنٹ اور شہر کی حالت و توجہ کا حال سب کے سامنے ہے اس بابت کسی ثبوت کی ضرورت نہ ہے۔

Tags: layyah news
Previous Post

ضلع لیہ کے ہسپتالوں کے میڈیسن سٹورز کی جانچ پڑتال انکوئری کا عمل شروع

Next Post

لیہ پو لیس ان ایکشن ،7لاکھ سے زائدمالیت کا مال مسروقہ شہریوں کو واپس

Next Post

لیہ پو لیس ان ایکشن ،7لاکھ سے زائدمالیت کا مال مسروقہ شہریوں کو واپس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

پی ڈی ایم  کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
First Page

پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

by webmaster
مئی 12, 2023
0

اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیر کو...

Read more
قوم ملک کو ہرسال اوپر جاتا دیکھے گی، وزیراعظم عمران خان

عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور

مئی 12, 2023
ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

مئی 12, 2023
توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

مئی 12, 2023
پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

مئی 4, 2023
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.