• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ بلدیاتی الیکشن ، 120دن گزرگئے، نہ ضلعی حکومتیں نہ اختیار ات

webmaster by webmaster
اپریل 4, 2016
in First Page
0

بلدیاتی الیکشن ، 120دن گزرگئے، نہ ضلعی حکومتیں نہ اختیار ات
slide-image-11لیہ(صبح پا کستان)تیسرے مرحلہ کے بلدیاتی الیکشن کو منعقد ہوئے آج چار ماہ مکمل ہو جائیں گے نہ ضلعی حکومتیں بنیں، نہ بلدیاتی نمائندوں کو اختیار ات ملے اور نہ ہی نئی بننے والے یونین کونسلوں کی عمارت کے لئے کام کا آغاز ہوسکا، بلدیاتی نمائندوں، ووٹرز میں بے چینی بڑھ گئی،بلدیاتی نمائندوں کا فوری مقامی حکومتوں کے قیام کا مطالبہ۔ 5دسمبر 2015کو پنجاب میں ہونے والے تیسرے مرحلے میں ضلع لیہ میں الیکشن کا انعقاد ہو ا۔ الیکشن منعقد ہوئے آج چار ماہ کا عرصہ مکمل ہو جائے گا ۔ 120دن گزرنے کے باوجود تاحال صوبائی حکومتوں نے ضلعی حکومتوں کے قیام کے لئے نہ تو کسی قسم کے اقدامات کئے ہیں اور نہ ہی بلدیاتی نمائندوں کو اختیارات دینے کے لئے کسی قسم کی قانون سازی ہو سکی ہے۔ ضلع لیہ میں یونین کونسلوں کی تعداد بڑھا کر 48کی گئی مگر نئی بننے والی یونین کونسلوں کی عمارت، دفاتر کے لئے آج تک کوئی اقدامات نہ کئے جا سکے، یونین کونسل سونہارا وساوا، کوٹ سلطان رورل سمیت دیگر دو یونین کونسلوں کی بلڈنگ تک نہیں بن سکی جس سے بلدیاتی نمائندوں، ووٹرز میں سخت مایوسی

pic lb

پائی جاتی ہے۔ نو منتخب بلدیاتی نمائندوں لیگی چیئر مین یونین کونسل جمن شاہ مہر احمد حسن کلاسرہ، چیئر مین یوسی سرشتہ تھل مہر ریا ض علی میلوانہ ، مہر سعید احمد اچلانہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ مقامی حکومتیں نہ بننے سے عوام کی امیدوں پر پورا اترنے ان کے مسائل کے حل میں معاون ثابت ہونے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ انہوں نے وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف سے مطالبہ کیا کہ فوری ضلعی حکومتوں کے قیام اور اختیار ا ت کی منتقل کئے جائیں۔ لیگی یوسی چیئر مین سونہار ا وساوا مجید سوئیہ نے کہاکہ اختیارا ت منتقل نہ ہونے کے باوجود اپنی جیب سے عوام کے مسائل کے حل کے لئے کوشاں ہوں انہوں نے کہاکہ اگر ایک سا ل تک حکومتیں نہ بنیں تو پھر جیب سے نہ لگا سکیں گے۔ تحریک انصاف کے وائس چیئر مین یوسی لدھانہ مہر ظفر اقبال ہموانہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ میاں برادران صوبائی و وفاقی حکومتوں کی طرح ضلعی حکومتوں کو بھی ناکام بنانے کے لئے تلے ہوئے ہیں اور مقامی حکومتوں کا قیام نہ ہونے سے بلدیاتی نمائندوں اور عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ کونسلر ز مہر ظفرا قبال واندر، محمد اکرم خان دستی، شاہد اقبال آرائیں و دیگر نے بھی مقامی حکومتوں کے جلد از جلد قیام کا مطالبہ کیا۔
رپورٹ ۔ مہر زاہد سرفراز واندر پریس رپورٹر

Tags: layyah news
Previous Post

ڈی سی ہاؤس کے پڑوس میں چا ئلڈ لیبر کے مرا کز

Next Post

ضلع لیہ کے ہسپتالوں کے میڈیسن سٹورز کی جانچ پڑتال انکوئری کا عمل شروع

Next Post

ضلع لیہ کے ہسپتالوں کے میڈیسن سٹورز کی جانچ پڑتال انکوئری کا عمل شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

پی ڈی ایم  کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
First Page

پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

by webmaster
مئی 12, 2023
0

اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیر کو...

Read more
قوم ملک کو ہرسال اوپر جاتا دیکھے گی، وزیراعظم عمران خان

عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور

مئی 12, 2023
ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

مئی 12, 2023
توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

مئی 12, 2023
پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

مئی 4, 2023
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.